صوابی میں مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں چھت گرنے

پشاور خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مکان کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری رہا۔ گزشتہ ماہ بھی صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔ جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق god helps us only nothing can be doe withot allah almighty
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیعکرتارپورصاحب گوردوارہ میں پاکستانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی میں مزید دوہفتوں کی توسیع Kartarpur Closed PakistaniTourists TwoWeeks CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میںکراچی:پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقوں میں کورونا کے خلاف میدان میں Karachi CoastGuard Sindh Coronavirus CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Aid SindhCMHouse MuradAliShahPPP PakistanNavy dgprPaknavy pid_gov SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراسپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، سوات، ملاکنڈ، لوئر دیر،
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsshazbkhanzdaGEO g sir ap ki ittela k liye , sindh ki news hai . Punjab ka lock down pe bari baat ker ki ider b dekhen , they must be controlled in full Pakistan not one state . جھوٹ Has become 94 now
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »