صنم سعید افغان مہاجرین کے حق میں بول پڑیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک لاکھ 26 ہزار سے زائد افغان باشندے افغانستان جا چکے ہیں

اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری؛ 200 فلسطینی شہید اور 700 زخمیمسلم ممالک اسرائیل سے تیل سمیت تمام تجارت روک دیں؛ خامنہ ایمودی سرکار میں بھارت منشیات کا عالمی گڑھ بن گیاحماس سرنڈر کرے یا مرنے کو تیار رہے، تیسرا کوئی آپشن نہیں؛ اسرائیلملک میں عام انتخابات 11فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشنعام انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان سپریم کورٹ سے ہوگا، چیف جسٹسمعروف اداکارہ صنم سعید نے پاکستان سے بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی بے دخلی کے خلاف تشویش کا اظہار کیا...

صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ “پاکستان میں پناہ لینے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کرنے سے ہمارے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے”۔ Deporting refugees who seek shelter here will not make our fundamental issues go away. It looks like we are deflecting blame from challenges that the govt or the country overall is facing. At a time like this in the world right now, we need to show more mercy.اداکارہ نے کہا کہ “مجھے ایسا لگتا ہے کہ ہماری حکومت ملک کو درپیش چلینجز اور مسائل سے نمٹنے کے بجائے ہماری توجہ کسی اور طرف منتقل کررہی ہے”۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ “اس وقت دُنیا میں جو حالات چل رہے ہیں، اُن کو دیکھتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ہمدری اور رحم کرنے کی ضرورت ہے”۔واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے بہترین انتظامات کے سبب اب تک ایک لاکھ 26 ہزار سے زائد افغان باشندے بغیر کسی نہ خوشگوار واقعہ کے واپس افغانستان جا چکے ہیں۔ دوسری جانب گزشتہ ماہ کے آخر میں پاکستان سے افغان مہاجرین کو لے کر پہلی خصوصی پرواز برطانیہ روانہ ہوئی، پہلی پرواز کے ذریعے خواتین اور بچوں سمیت 200 افغان شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق افغان شہریوں کی برطانیہ منتقلی کے ائیربس 330 طیارے استعمال کیے جائیں گے، پاکستان سے ڈھائی سے تین ہزار افغان شہری 12 پروازوں کے ذریعے برطانیہ منتقل کیے جائیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانوں کو بلیک میل اور ان کی جائیدادوں پر قبضہ کیا جارہا ہے، فضل الرحمانافغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے اس معاملے میں افغان حکومت سے مذاکرات کیے جائیں، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب ...افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان سے آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا۔ملا عبد السلام حنفی نے کہا کہ پاکستان سے افغان...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے افغان حکومت سے مذاکرات کئے جائیں،مولانا فضل ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ افغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے افغان حکومت سے مذاکرات کئے جائیں،افغان حکومت کو اعتماد میں لیکر ان کی واپسی کا طریقۂ کار طے کیا جائے،مقامی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا، 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئیاسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔ وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ان کے ملک بھیجے جانے کے فیصلے کے بعد خیبر پختونخوا سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کاعمل جاری ہے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں فلسطینی پرچم لہرانے پر چار افراد گرفتاربھارت میں چار شہریوں کو کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ کے دوران فلسطین کے حق میں بینرز اور فلسطینی پرچم لہرانے پر حراست میں لے کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران سٹیڈیم میں پیش آیا ۔ جب کچھ لوگ فلسطین کے حق میں بینروں اور پرچموں کے ساتھ دیکھے گئے تھے۔پچھلے سال فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر میں بھی ایسے بہت سے عرب نوجوانوں نے فلسطین...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان کمیٹی نےوطن واپس آنیوالے مہاجرین کی مستقل آباد کاری کیلیے ورک مینوئل ...کابل ( بی این اے )اپنے وطن واپس آنے والے مہاجرین کے لیے زمین کی تقسیم اور ان کی مستقل آباد کاری کے لیے قائم افغان کمیٹی نے اپنا ورک مینوئل تشکیل دیدیا۔ افغانستان کے  وزیر ہاؤسنگ و شہری ترقی شیخ حمد اللہ نعمانی کی سربراہی میں واپس لوٹنے والے مہاجرین کے لیے زمینوں کی تقسیم اور ان کی مستقل آباد کاری کے لیے کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس نے اپنے کام کا مینول...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »