صرف کام پر توجہ دیتی ہوں اسی لئے ساتھی مغرور سمجھتے ہیں‘ صبا قمر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (آئی این پی) معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ اپنے پروفیشنل کام کے دوران صرف کام پر توجہ دیتی ہوں اس لئے ساتھی مغرور سمجھتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں

صبا قمر نے انکشاف کیا کہ ان کے بہت سے ساتھی اداکار انہیں مغرور سمجھتے ہیں کیونکہ وہ فلم یا ڈرامے کی شوٹنگ کے دوان الگ وینیٹی وین کا مطالبہ کرتی ہیں اور کسی کے ساتھ کمرہ شیئر نہیں کرتیں۔ انہوں نے کہا کہ جب فلم کی شوٹنگ ہورہی ہوتی ہے تو وہ اس دوران کوئی بدمزگی یا لڑائی نہیں چاہتی جو کاسٹ اور عملے کے تعلقات خراب کرے اور

بالآخر فلم کے حتمی مراحل کو متاثر کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بات اکثر ساتھی فنکار نہیں سمجھتے تاہم انہیں امید ہے کہ وہ یہ بات جلد سمجھ جائیں گے۔ صبا کا کہنا تھا کہ وہ الگ وینیٹی وین کا مطابلہ اسی لیے بھی کرتی ہیں کیونکہ پورے تسلسل اور توجہ کے ساتھ اپنی سکرپٹ پر دھیان دیں سکیں، اس لیے وہ ساتھی اداکاروں سے فضول گپ شپ نہیں کرتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے زرداری کی ملاقات، جمہوری استحکام کیلئے ملکر کام کرنے کا اعادہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک اتوار کے دن ہم گھر کے کام کریں یا آرام کریں؟ - BBC News اردوپاکستان میں مشرف دور سے ہفتے میں پانچ روز کام کیا جاتا رہا ہے تاہم اب چھ دن کام کرنے کے نئے حکومتی فیصلے کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ سنیچر کے دن بھی کام کرنے کی وجہ سے ان کا سٹریس لیول بڑھ گیا ہے اور وہ ڈپریشن کا شکار ہو رہے ہیں۔ ملک کو آرام کرنے والے نہیں بلکہ کام والوں کی ضرورت ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہم بھی تو ہیں جو اتوار کو ہی سب کچھ کتنے سالوں سے کر رہے ہیں,ہمیں ہفتے کی چھٹی کی لگز ری کا معلوم ہی نہیں🙄
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نجی کام سے بیرون ملک جا رہا ہوں یہ مت سمجھنا کہ بھاگ رہا ہوں شہباز گل کا مخالفین کے نام پیغاماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ  میں نجی کام کے سلسلے میں دو بھئی تم بھاگ رہے ہو صحیح کہہ رہے ہیں گِدھ صاحب ! بھاگ نہیں رہے دبے پاؤں کھسک رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچپن سے خواہش تھی عرفان خان جیسے سپر اسٹار کے ساتھ کسی فلم میں کام کروں، صبا قمرصبا قمر کی بچپن سے کیا خواہش تھی؟ اداکارہ نے بتادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عالیہ بھٹ کہلانے پر خوشی ہوتی ہے: ہانیہ عامرمیری کسی سے لڑائی نہیں ہے، صبا قمر اور نیلم منیر کی عزت کرتی ہوں، ان کی فلمیں بھی عید پر ریلیز ہو رہی ہیں: ہانیہ مزید پڑھیں:GeoNews HaniaAamir AliaBhatt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر قانون کی حمزہ سے حلف نہ لینے پر کڑی تنقیدوفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف میں تاخیری حربے استعمال کیے جانے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ DailyJang Wazir shb Mujrim Nawaz sharif ku wapis lao یہ کتی کا بچہ آل شریف کا کتا ہے جنگ جیو والے میر شکیل کے دلے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »