صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

آئی پی ایل 2024 میں ممبئی کی کپتانی ملنے کے بعد سے ہاردک پانڈیا کے لیے تقریباً ہر چیز ہی خراب رہی ہے، چاہے وہ ان کی بولنگ ہو، بیٹنگ ہو، کپتانی ہو یا پھر وقت پر درست فیصلے نہ کرنا ہو۔ بھارتی شائقین کو یہی لگتا ہے کہ روہت شرما کو ہی ممبئی انڈینز کی کپتانی کرنی چاہیے۔

ممبئی کے بیٹنگ کوچ اور فرنچائز کے سابق آل راؤنڈر کیرون پولارڈ اس موقع پر کپتان ہارک پانڈیا کا دفاع کرنے میدان میں آگئے ہیں۔ کیرون نے کہا کہ میں لوگوں کی اس بات سے تنگ آچکا ہوں، کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے۔ پانڈیا ایک ایسا پلیئر ہے جو چھ ہفتے سے بھی کم وقت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ملک کی نمائندگی کریگا اور شائقین پھر اسکی حوصلہ افزائی کریں گے اور چاہیں گیں کہ وقت آنے پر وہ اچھا پرفارم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روہت شرما کو ممبئی انڈینز کی کپتانی واپس مل سکتی ہے! سابق بھارتی کرکٹربھارت کے سابق کرکٹر نے کہا ہے کہ پانڈیا کی قیادت میں آئی پی ایل میں لگاتار تین شکستوں کے بعد ممبئی انڈینز کو روہت کو واپس کپتان بنادینا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیارپاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ پاکستانی ترقی سے متعلق پیش گوئی آئندہ ہفتوں میں جاری کریں گے: آئی ایم ایف ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »