صدر مملکت کی یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت کی یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi Remission Prisoners PakistanDay GovtofPakistan

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، سزاؤں میں کمی کا اطلاق زیادتی، چوری، ڈکیتی ، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا.

سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہو گا۔یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اطلاق 65 سال سے زائد عمر کے مرد قیدی جو اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے ہیں .ان پر ہو گا. 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی جو ایک تہائی قید کاٹ چکی ہیں . ان پر سزا میں کمی کا اطلاق ہو گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدرِ مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلاناسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔۔ Great 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی - ایکسپریس اردوقتل ، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر سزاؤں میں کمی کا اطلاق نہیں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 8 فیصد کمی.پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات اور انڈسٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 8 فیصد کمی ریکارڈاسلام آباد: (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام شیخ رشید پر فرد جرم عائد نہ ہو سکیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں فرد جرم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »