صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

President ChairmanNab Meeting

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین نیب نے صدر مملکت کو قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نیب کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے جمعرات کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب نے صدر مملکت کو قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ 2019ء پیش کی۔ انہوں نے صدر مملکت کو ادارے کی کارکردگی کے بارے میں بتایا کہ نیب نے 2019ء میں 141.54 ارب روپے کی برآمدگی کی ہے اور 747 انکوائریاں اور 269 انویسٹی گیشنز مکمل کی ہیں۔صدر مملکت نے نیب کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور اسے مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے سے بدعنوانی کا خاتمہ کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کرکے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے چیئرمین نیب کی ملاقات، سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے ملاقات کرکے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گاروسی صدر سے ملاقات ، مہمانوں کو سرنگ سے گزرنا پڑے گا Russia VladimirPutin countryResidence WalkThroughDevice CoronaVirus DisinfectTunnel KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia شکر کریں ننگا نہیں کر رھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 90 ممالک سے انتہائی کم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریپ کی گئی بچی سے ملزم کی موجودگی میں تفتیش ’انہونی بات‘ نہیں؟لاہور کے تھانہ شاہدرہ کے ایک بند کمرے میں ایک خاتون سب انسپکٹر نے جب ریپ کا شکار ہونے والی 15 سالہ لڑکی کا بیان قلمبند کیا تو وہاں لڑکی کے ساتھ ساتھ وہ شخص بھی موجود تھا جس پر ریپ کرنے کا الزام تھا۔ کشمیر میں دیا سبق فلسطین تک اثر کریگا, ' WHAT A sharp ANGLE chosen TO HIGHLIGHT ALREADY TORN h u m a n i t y - all humans are NOT ASHAMED OF ANYWHERE ' الٹا کنواں چلنے کے آثار
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزارکیا اینٹی کرپشن والے وزیر اعلی کی ہدایت کے بغیر متحرک نہیں ہو سکتے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »