صدر آصف زرداری کی چھوڑی گئی قومی اسمبلی کی نشست پر آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو نامزد کر دیا، وہ قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب لڑیں گی۔

صدر آصف زرداری کی چھوڑی گئی قومی اسمبلی کی نشست پر آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی، صدر آصف زرداری نے این اے دو سو سات سے آصفہ بھٹو زرداری کو نامزد کر دیا۔

آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو آصفہ بھٹو کی انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت بھی کردی، پیپلز پارٹی کی جانب سے شیڈول کے مطابق آصفہ بھٹو کے فارم جمع کرائے جائیں گے۔ ضمنی انتخابات میں این اے207 شہیدبینظیرآباد سے پی پی امیدوارآصفہ بھٹونواب شاہ پہنچ گئیں ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرافضل پیچوہو بھی آصفہ بھٹو کے ہمراہ ہوں گی، پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ آصفہ بھٹو ریلی کی صورت میں زرداری ہاؤس جائیں گیں۔

عام انتخابات میں این اے دو سو سات نواب شاہ سے آصف علی زرداری کامیاب ہوئے تھے، جس کے بعد آصف علی زرداری کےصدر مملکت بننےپراین اے 207 کی نشست خالی ہوئی ہے۔ دوسری جانب بلاول بھٹو کی این اے196 کی چھوڑی نشست پر ان کے چیف پولنگ ایجنٹ خورشیدجونیجو امیدوار ہوں گے، این اے196 قمبرشہدادکوٹ میں ضمنی الیکشن اپریل میں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادگورنرسندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارک باد دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی صدر پاکستان بننے کے بعد کراچی آمد، مزارِ قائد پر حاضریکراچی : آصف زرداری نے صدر پاکستان بننےکے بعد کراچی میں مزارقائد پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔.............
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظور کی، ہم نے صرف ایڈوائس کی تھی، آصف زرداریاسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا 18ویں ترمیم پارلیمنٹ نے منظورکی ہم نےصرف ایڈوائس کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مزید 9 نام دے دیےحکمران جماعت مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مزید 9 نئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »