صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹس

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا مقصد ہرگز نہیں تھا، جسٹس منیب اختر

صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹسآزادی مارچ کیسز؛ عمران خان، شاہ محمود کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظبھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیاچینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سیکیورٹی امور پر گفتگوبھارتی ٹیم کو سہولیات دینے پر مائیکل وان بھی آئی سی سی سے ناراضپاکستانی کرکٹرز اور بیگمات کا ’’دم چھلا‘‘صدر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، چیف جسٹسسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی...

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ جو ریکارڈ ہے ہمیں دکھائیں، ورنہ تو ہوا میں بات ہوگی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد کسی امیدوار کو اختیار ہے کہ اپنی پارٹی تبدیل کرلے؟ کیا کوئی امیدوار کہہ سکتا ہے کہ فلاں پارٹی کو چھوڑ کر دوسری پارٹی کا ٹکٹ لینا چاہتا ہوں؟ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ہمارے سامنے کاغذات نامزدگی کا کیس ہے، ریٹرننگ افسران کے پاس امیدوار کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک پارٹی سرٹیفیکیٹ ہوتا...

وکیل سکندر بشیر نے کہا کہ ریٹرننگ افسران کے لیے صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سب سے آسان راستہ تھا کہ ایسے امیدواروں کو آزاد ظاہر کیا جائے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ کا جواب سمجھ نہیں آرہا لیکن اگے بڑھتے ہیں۔ جسٹس منیب اختر نے سوال کیا کہ 22 دسمبر 2023 کو صدر مملکت کون تھا؟ وکیل سکندر بشیر نے بتایا کہ دسمبر 2023 میں صدر مملکت عارف علوی تھے۔ جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ کیا نگراں حکومت تھی یا سیاسی جماعت کی حکومت تھی؟ کیا کسی نگراں حکومت کو نیوٹرل ہونا چاہیے؟ اتنی نیوٹرل جتنا الیکشن کمیشن ہے؟ کیا نگراں حکومت اتنی ہی انڈیپینڈنٹ ہونی چاہیے جتنا الیکشن کمیشن ہے؟

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہ کرتے ہوئےکہ مفروضوں والی باتیں کیس میں نہ کریں۔ وکیل سکندر بشیر نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے پشاور کے پانچ رکنی بینچ کو مطمئن کیا، میرے دلائل کو ججز نے باہر نہیں پھینکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستیں کیس میں چیف جسٹس اور جسٹس منیب میں جملوں کا تبادلہاس قسم کا غیرذمہ دارانہ بیان تسلیم نہیں کیا جاسکتا، جسٹس منیب کا چیف جسٹس سے مکالمہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مستردیہ ایک ٹیکنیکل کیس ہے اس میں عوامی مفاد یا دلچپسی کا معاملہ نہیں، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفی کمال نے توہین نہیں کی تو معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی ہراسانی کیخلاف جج کا خط؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں پیشآئی جی صاحب آپ کا حساب تو انہوں نے لینا ہے جنہیں آپ خوش کر رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسالیکشن ٹریبونلز تنازع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنر ملاقات کرتے تو حل نکل آتا، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم اداروں کے خلاف نہیں افراد کے خلاف ہیں، سابق صدر عارف علوی کا بیانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما تحریک انصاف اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے خلاف نہیں افراد کے خلاف ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مملکت کا کہنا تھا کہ کل افسوس ہوا کہ ہمارا کیمپ اکھاڑ دیا گیا تھا، ان بارہویں کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمیں مقبول کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا نشان بھی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »