صدر علوی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر علوی 'آ بیل مجھے مار' والے کام نہ کریں، آئینی حد میں رہیں: رانا ثناء اللہ RanaSanaullah PMLN

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ "آ بیل مجھے مار" والے کام نہ کریں، آئین کی حد میں رہیں، صدر کے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں، الیکشن کی تاریخ دینے سے صدر کا کوئی لینا دینا نہیں، عارف علوی خوامخواہ ٹانگ نہ اڑائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صدر الیکشن کمیشن کو غیرقانونی اور غیر آئینی احکامات پر مجبور نہیں کر سکتا، الیکشن کمیشن آپ کا غلام نہیں کہ جو آپ کہیں وہ مانے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان نے معیشت، خارجہ تعلقات اور قومی مفادات کو نقصان پہنچایا، آپ ریاستی سربراہ کے منصب کو سازش کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

abdulbasit03441 صدر پاکستان ملک کا سب سے بڑا عہدہ ہے۔ جو ائین پاکستان کا ضامن ہے۔ صدر پاکستان پاک افواج کے سپریم کمانڈر ہیں۔ رانا ثناءاللہ جیسے کسی کی شہہ پر صدر پاکستان جیسے عہدے کی بے توقیری کرنے سے بعض رہیں۔ وگرنہ وقت کسی کا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر علوی الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفیٰ دیں: شیخ رشیدعوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی پیر کو الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفیٰ دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر علوی الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفیٰ دیں: شیخ رشیدصدر علوی الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفیٰ دیں: شیخ رشید مزید تفصیلات ⬇️ DrArifAlvi SheikhRasheed PTI Elections2023 Resign ElectionDate ShkhRasheed ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر علوی الیکشن کی تاریخ دیں یا استعفیٰ دیں: شیخ رشیدلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کو اللّٰہ کے بعد سپریم کورٹ بچا سکتی ہے، صوبے اور مرکز کے الیکشن اکٹھے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مریم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر علوی کو ٹائیگر فورس کے ممبر کی طرح کام نہیں کرنا چاہئے شرجیل میمنکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ صدر عارف علوی کو ایوان صدر کے عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہئے ،صدر کو ٹائیگر فورس کے ممبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر علوی ' آ بیل مجھے مار' والےکام نہ کریں، رانا ثنا کی تنبیہعارف علوی صدر کے دفترکو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ بنائیں، الیکشن کی تاریخ دینے سے صدرکا کوئی لینا دینا نہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ رانا جب عوام کی بیل تمھیں پڑے گی یہ ٹکر مدتوں یاد رہے گی اپنی خیر مناؤ عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن عمران_خان_کو_سکیورٹی_دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر علوی کا الیکشن سے کوئی لینا دینا نہیں اپنی حد میں رہیں : وزیر داخلہ01:40 PM, 20 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر علوی ”آ بیل مجھے مار“ والے کام نہ کریں ۔ آئین بہت اعلی ۔۔۔جیسے کو تیسا فیصل آبادی بندر منہوس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »