صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

vaccine President

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی ۔ صدر مملکت نے ویکسین کی دوسری ڈوزاسلام آباد کے علاقے ترلائی کے ویکسینیشن سینٹر میں لگوائی ۔

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔ صدر مملکت نے ویکسین کی دوسری ڈوز ترلائی کے ویکسینیشن سینٹر میں لگوائی۔کوروناویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کے موقع پر صدر عارف علوی نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ پہلی ڈوز مارچ میں لی تھی مگر اس کے بعد کورونا ہوا جبکہ دوسری ڈوز آج لگوالی ہے۔

صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ویکسین کے علاوہ ، دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا جن میں ماسک پہننا ، بار بار ہاتھ دھونے اور معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے اہم ہیں۔انہوں نے کہا کہ بازاروں میں بھیڑ سے بچنے کے لئےانہوں نے رمضان کے آخری ایام تک عید کی خریداری کو التواء میں نہ رکھنے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہیں ، احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں اور اللہ کی رحمت کی تلاش کرتے رہتے ہیں تو ، ہمیں مشکل وقت میں اس کی برکت سے نوازا جائے گا۔صدر عارف علوی نے بغیر کسی پروٹوکول کے ویکسین سنٹر کا دورہ کیا اور سروس کاؤنٹر پر رجسٹریشن سمیت مقررہ عمل کو پورا کرنے کے بعد ویکسین لگوا ئی۔

انہوں نے مرکز میں ان انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا جہاں ایک دن میں تقریبا چھ سو افراد کویکسین لگائی جارہی ہے جن میں سے 300 کو دوپہر تک اور افطار کے بعد 300 افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے اشتراک سے صورتحال کو قابو کرنے کے لئے ذمہ داری کے ساتھ اقدامات کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر عارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالیصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔صدر مملکت نے ویکسین کی دوسری ڈوز ترلائی کے ویکسینیشن سینٹر میں لگوائی۔ اس موقع پر صدر عارف ArifAlvi PresOfPakistan Book shelf design for sale on daraz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالیصدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالی۔صدر مملکت نے ویکسین کی دوسری ڈوز ترلائی کے ویکسینیشن سینٹر میں لگوائی۔ اس موقع پر صدر عارف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالیعدنان صدیقی نے کراچی آرٹس کونسل میں ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ Jang wallo.mubark ho.. یہ کوئی خبر ہے،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگوالیاداکار عدنان صدیقی نے کورونا وائرس کے بچا کی دوسری ویکسین بھی لگوالی۔ عدنان صدیقی نے کراچی آرٹس کونسل میں ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ویڈیو فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل قریشی اور اعجاز اسلم نے بھی کورونا ویکسین لگوالیشوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم بھی ان اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جوکہ کورونا ویکسین لگوا چکے اداکار و میزبان فیصل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »