صدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2 ہزار 333 روپے کے ریفنڈ کے معاملے کو ایک سال سے زیادہ عرصہ تک لٹکایا گیا، صدر مملکت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلی۔

صدرعارف علوی نے ایف بی آر کے افسران کی جانب سے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ ناروا سلوک پر برہمی کا اظہار کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھاکہ ایف بی آرافسر نے معمولی رقم کے ریفنڈ پر بزرگ شہری کو قانونی چارہ جوئی پرمجبورکیا، 2 ہزار 333 روپے کے ریفنڈ کے معاملے کو ایک سال سے زیادہ عرصہ تک لٹکایا گیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے ہدایت کی کہ چیئرمین ایف بی آر غیر ذمہ داری اور بدعنوانی کے پورے نظام کا جائزہ لیں۔

انہوں نے کہا کہ ایف بی آرکی بدانتظامی پربزرگ شہری عبدالحمیدخان سے معذرت چاہتا ہوں، ایف بی آر میں کسی ایک افسر کو بھی معاملے پر غور کرنے کی توفیق نہ ہوئی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

President and governors of provines are not observing constitution though they are under oath and obligation u/a 29 (3). Every year if this articale followed that shall serve as caplock to corruptions and corrupt practices.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف اورحمزہ نے بے نامی بینک اکائونٹس سے منی لانڈرنگ کی۔ایف آئی اے کی رپورٹشہبازشریف اورحمزہ نے بے نامی بینک اکائونٹس سے منی لانڈرنگ کی۔ایف آئی اے کی رپورٹ HamzaShahabaz ShahbazSharif FIA Report MoneyLaunderingCase PMLN FIA_Agency president_pmln pmln_org HamzaSS ShazadAkbar MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے لاپتہ ہونیوالی لڑکی کو موٹروے پولیس نے ڈھونڈ نکالا اہلخانہ سے ملوا دیاکراچی (ویب ڈیسک) لیاری سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی کو موٹروے پولیس نے اہلخانہ سے ملوا دیا۔ موٹر وے پولیس ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس کو بذریعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سن لے سٹیٹ بینک سے متعلق بل واپس ہوگا شاہد خاقان عباسیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سٹیٹ بینک کا بل پاکستان کی تاریخ کا سب خطرناک بل ہے ، آئی ایم ایف بھی سن لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی فراڈ سے متعلق شکایات پر کام تیز کردیا ہے، ڈی جی ایف آئی اےلوگوں کی شکایات پر 18 ارب ڈالر فراڈ کا معاملہ سامنے آیا، تمام بینکوں کو منع کردیا ہے کہ ورچوئل کرنسی میں لین دین نہ کریں، ڈی جی ایف آئی اے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ حریم نے راز بتا دیاآئے روز شہ سرخیوں میں رہنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ حریم شاہ ان دنوں If Muhammad Qasim’s dreams about failure of PMIK and chaos in Pakistan have come true, then his dreams about the development and prosperity of Pakistan will also come true in future.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »