صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدھ کے روز نماز جنازہ کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے

صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاریسابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورلاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹفین زون ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی، کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلانٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گےپنجاب اسمبلی غیرقانونی بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظورعزت کو لیکر کچھ زیادہ ہی حساس ہونا ڈپریشن کا خطرہ بڑھا دیتا...

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبوری صدر محمد مخبر نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی جائے گئی۔ نماز جنازہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پڑھائیں گے۔ اجتماعی نماز جنازہ بدھ کو تہران میں ہوگی لیکن اس سے قبل منگل کے روز میتیں مشرقی آذربائیجان صوبے سے تبریز شہر میں شہدا اسکوائر سے موصلہ لائی جائیں گی۔اس کے بعد شہر قم میں منگل کی شام حضرت معصومہ کے روضہ مبارک سے مسجد جمکران تک میتوں کو جلوس کی شکل میں لے جایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گردی اور نیشنل انٹرسٹوجوہات اور بھی ہوں گی لیکن ایک سنگین مسئلہ جامع تعریفوں کی عدم موجودگی اور ان...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضریایرانی صدر وزیراعلیٰ اور دیگر حکام سے اہم ملاقاتوں کے بعد کراچی روانہ ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جارینقشے میں کُل 12 ہزار 341 گڑھے، 81 بیسنز اور 17 اقسام کی چٹانوں سمیت دیگر بنیادی ارضیاتی معلومات پیش کی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کے اخراجات اس کی آمدنی سے دُگنا، رپورٹرواں مالی سال حکومت کی آمدن اور اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق آمدن کے مقابلے اخراجات تقریباً دگنا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘سابق وزیر اعظم اور سینیئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے محنت کرنا اور سخت فیصلے لینے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شدید تنقید کے بعد ملالہ کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیامیں جنگی جرائم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیلی حکومت کی مذمت کرتی رہی ہوں اور آگے بھی کرتی رہوں گی، ملالہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »