صدر،وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر،وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتیں President PmPakistan

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی، دوران ملاقات عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انکی خدمات کو سراہا۔

بعدازاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ملاقات کی، وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کو مزید مضبوط بنانے اور آرمی کے ادارے کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لئے آپ کی خدمات پر فخر ہے، آپ جیسے باوقار اور باصلاحیت افسر نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے منصب پر نہایت شاندار خدمات انجام دیں۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل ندیم رضا کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس وقت تمام اداروں کا سپریم کمانڈر ڈاکٹر عارف علوی ہے بس یہی بتانا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر،وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدرڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتصدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Thankyou nawazsharif ♥️♥️♥️ for respecting the seniority. Please come back after family time. This country needs you. You are the only solution Best Decision 🇵🇰 Jon banagaaa aglaa arabpateee
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس لگانے کا فیصلہساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Ab kuch new ho ga InshAllah Good ho gaya Good luck
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی فوج میں خدماتلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پی ایم اے سے تربیت مکمل کر کے پاک فوج میں شمولیت اختیار کی، انہوں نے اپنے فوجی کیریئر کا آغاز 8 سندھ رجمنٹ سے کیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی صدر سے الوداعی ملاقاتچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی صدر سے الوداعی ملاقات ARYNewsUrdu اگلے الیکشن میں عمران خان کو ووٹ دینے والے شاہین یہاں حاضری لگوائے ❤️ کیا صدر پاکستان واقعی افواج پاکستان کا کمانڈر انچیف ہوتا ہے؟؟ چپیڑیں بھی لگائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »