صحافی عمران ریاض کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان تمام چیزوں سے عوام میں غصہ مزید بڑھے گا، عمران خان مزید پڑھیں: ExpressNews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض کو اس پنجرےمیں قیدکیاگیاجس میں مہذب ممالک کسی جانور تک کورکھنےکی اجازت نہ دیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کو زہر دیےجانےکاشبہ بھی موجودہے۔اس میں ملوث تمام کردار شرم سےڈوب مریں۔ ملک میں لوگوں کی زبانوں پرخوف کے تالےپڑنےکی بجائےاس سب سےبدمعاشوں کےٹولے اور ان کے سرپرستوں کیخلاف عوام کاغصہ ہی بڑھتا ہے۔

Imran Riaz was kept in a cage, where civilised countries would not even allow animals to be kept.Poisoning also suspected.All those responsible shd be ashamed. Rather than scaring ppl of Pak into silence,this only adds to ppl's anger against this cabal of crooks & their handlers.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران ریاض کو جو زہر دیئے جانے کا خدشہ ھے اُس زہر کو عمران نیازی سب سے زیادہ بہتر جانتا ھے 👇 بے شرم انسان لوگوں کو یہ بات بھی بتا 🙈

امپورٹڈ_حکومت_نامنظورامریکی_غلامی_نامنظور ایک اکیلا خوددار شخص جاتے جاتے پاکستان کے تمام اداروں اور سیاسی کرداروں کو ایکسپوز کر گیا۔ Pakistan zindabad♥

یہ بھلائی کا کام کون کرسکتا ہے 🤔

ابھی تک کسی کو بھی مارنے کا کوئی پلان نہیں نون لیگ کا کیونکہ سیاست میں حریف کو مارنا آسان تو ہوتا ہے مگر بعد میں جینا محال ہو جاتا ہے اس طرح کی افواہیں ہمدردیاں اور مقبولیت میں اضافہ کرنے کیلئے پھیلائی جاتی ہیں عمران خان کے ارد گرد اب بھی جاسوس غدار باقی ہیں اسی کو سیاست کہتے ہیں

🤣🤦‍♂️🤦‍♂️

Imran riaz hero of pakistan

اللّه عمران ریاض کو صحت دے تندرستی عطاء فرماۓ امین اگر اسے کچھ ہوا تو پھر اسکا حساب ہم عوام لیں گے

Allah Pak Imran Riaz ko lambi zindagi deyan. Ussy kuch b ho tu phir quam unhy deikh liye gi khud hr

Abi to party shor hoi hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عمران ریاض کو زہر دئیے جانے کا شبہ ہے، عمران خانصحافی عمران ریاض کو زہر دئیے جانے کا شبہ ہے، عمران خان مزید تفصیلات: arynewsurdu اللہ کی قسم عمران خان اس صدی کا سب سے۔ ڑا فتنہ ہے So sad ImranRiazKhanPoisoned Establishment aur Imported hakomat Mulk ko Srilanka bana k chorein ge
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران ریاض کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوعمران ریاض کو اس پنجرےمیں قیدکیاگیاجس میں مہذب ممالک کسی جانور تک کورکھنےکی اجازت نہ دیں، چیئرمین پی ٹی آئی Konsa Wala wo b bta dai q k apki government main aisay waqait howay hongay Bc hero bana rhy hn khud ko zabardasti آہو ۔۔۔ زہر دیئے جانے کا شبہ ہے اور ڈنڈہ دیئے جانے کا یقین۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران ریاض کو دوران حراست غلط غذا دینے کے بیان پر ملک احمد خان کا ردعملعمران ریاض کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، حکومت پنجاب الزامات پر اسپیشل میڈیکل بورڈ بنانےکو تیار ہے: رہنما ن لیگ Sub bewaqofi wale bate hai شرم کرو تھوڑی سی عوام سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے جس طرح تم لوگوں نے عمران ریاض کو جھوٹے ایف آئی آر لگا کے گرفتار کیا اس کو پانچ دن تک لگاتار ذلیل کیا ایک کورٹ سے دوسرے کورٹ ۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

17 جولائی کو لوٹوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے: عمران خانInshAllah
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قوم پاکستان پر چوروں کو مسلط کرنیوالوں کو کبھی معاف نہیں کریگی عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ 17 جولائی کو انہوں نے دھاندلی کا ریکارڈ توڑنے کا پروگرام بنایا ہواہے، قوم 17 جولائی کو دیکھنا چاہتی ہے کہ لوٹوں کو واقعی قوم کبھی معاف نہیں کرے گی چوروں کے ناتجربہ کار ٹولے کو مسلط کیا گیا جس نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا گوگی پنکی سرکار صرف عیاشی کے لئے آئی تھی Or tujhe Lanti kirdar
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض کو آف لوڈ کردیا گیاصحافی عمران ریاض کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا arynewsurdu لتر بھی مارنے تھے گیلے تتر کو 😂 مطلب دوڑ گیا جے Why?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »