صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس سکیم کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:03 PM, 25 Jul, 2023, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف 7 اگست کو صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف 7 اگست کو صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم کا آغاز کریں گے۔ رجسٹریشن کے لیے فارم پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور وزارت اطلاعات کی ویب سائٹس پر دستیاب ہے۔

وزیر اطلاعات کے مطابق حکومت نے وفاقی بجٹ میں اسکیم کے لیے ایک ارب روپے مختص کیے ہیں۔ مریم اورنگزیب نکا کہنا ہے کہ یہ اسکیم"تمام صحت کی سہولیات کا احاطہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مشاہدہ کیاہے کہ صحت کی انشورنس اور صحافیوں کی تنخواہیں ہمیشہ ایک مسئلہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلتھ انشورنس سکیم تمام صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر لاگو ہے، چاہے کوئی فرد پریس کلب کا ممبر ہو یا نہ ہو۔مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ پرائم منسٹر ہیلتھ کارڈ اسکیم اگلے ماہ شروع کی جانے والی سہولت سے مختلف ہے۔ انہوں...

میڈیا پر پابندیوں کی شکایات کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے اپنے فیصلوں اور کارکردگی پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ پیمرا بل کی تیاری کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا گیا اور کسی نے بھی اس اقدام کی مخالفت نہیں کی صرف ایک مخصوص گروہ مجوزہ قانون کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلا رہا ہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے صحافیوں کی رجسٹریشن ڈیجیٹل فارم کے ذریعے کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اطلاعات نے صحافیوں کیلئے آن لائن ہیلتھ انشورنس کا اجرا کر دیاآن لائن ہیلتھ انشورنس کے لیے رجسڑیشن فوری شروع کی جا رہی ہے، سہولت ملک کے تمام صحافیوں کے لیے ہے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امید ہے پاکستان میں پرامن اور آزادانہ انتخابات ہوں گے : امریکاامریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہدخان خٹک نے پرویز خٹک کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاشاہدخان خٹک نے پرویز خٹک کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانعاشورہ کے احترام میں پاکستان ریلوے نے 2 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔عاشورہ کے احترام میں پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ، 8 اور 9 محرم الحرام کو  2
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا 'صحت مند غذا تندرستی سدا ' مہم شروع کرنےکا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے 'صحت مند غذا، تندرستی سدا ' کے نام سے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قوم کو حمزہ خان کی کامیابی پر فخر ہے: جاوید آفریدیپشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے جونیئر اسکوائش چیمپئن حمزہ خان کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔جاوید آفریدی نے جونیئر اسکوائش چیمپئن شپ کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »