صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد سے صبح 10 بجے جواب طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہائی کورٹ نے گرفتاری سے روک رکھا تھا مزید پڑھیے: expressnews

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران ریاض خان کی گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست کو صبح دس بجے سماعت کیلیے مقرر کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے جواب طلب کرلیا۔

صحافی کے وکلا اور ہائی کورٹ کے ڈائری برانچ کے انچارج اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان کے درمیان رابطہ ہوا، جس کے بعد اسسٹنٹ رجسٹرار اور عملہ عدالت پہنچا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گرفتاری کے خلاف دائر درخواست کو صبح سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کی جانب سے مجاز افسر صبح دس بجے عدالت طلب کرنے کے احکامات جاری کیے۔چیف جسٹس نے حکم دیا کہ آئی جی اسلام آباد پیش ہوکر وضاحت کریں کہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کیوں کی گئی۔ اسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ اسد خان نے درخواست پر نمبر لگاتے ہوئے بتایا کہ مزید سماعت صبح دس بجے ہوگی۔

ہائی کورٹ کے ڈائری برانچ کے انچارج اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان ہائی کورٹ روانہ ہوئے اور عملے کو بھی فوری پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جہاں انہوں نے عمران ریاض کے وکلا سے درخواست وصول کی اور اُس پر سماعت کیے لیے نمبر لگایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں صبح کیوں اب کیا موت آ گئی ججز کو ۔ایک بے قصور انسان پوری رات جیل کاٹے لعنت ہے ایسی عدلیہ ایسے قانون پر

Q jee ab nai hora adaltun sy faisla.

کون کہتا ہے ہم فوج کے خلاف ہیں ہم فوج کے نہیں فوج میں موجود امریکن ایجنٹس کے خلاف ہیں ImranRiazKhan WeStandWithImranRiazKhan

ReleaseImranRiazKhan میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں عمران_ریاض_کورہاکرو

WeStandWithImranRiazKhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اسماعیل کی عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے والوں کو وارننگعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق باتیں کی جا رہی ہیں، یہ لوگ ہر بار پارٹی قائد کی ذاتی زندگی کو نشانہ بناتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI NA245 BushraBibi Muhtram bibi sahib bhi to active ha or her eak k Sath pti or Khan ko define ker rahee ha or ahkamat Sadir ker rahee ha or AP kehty ha zattiiii live
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران ریاض کی گرفتاری ویڈیو سامنے آگئیعمران ریاض کی گرفتاری ویڈیو سامنے آگئی arynewsurdu ImranRiazKhan U cant beat his fan following and passion of peoples behind him... WeStandWithImranRiazkhan عمران ریاض خان صحافیوں کو کہتے ہوئے گرفتار ہوئے کے میرے لیے آواز اٹھائیں۔ صحافیوں سے گزارش ہے انکے لیے بلکل ایسے ہی آواز اٹھائیں جیسے انہوں نے ابصار عالم، اسد تور اور مطیع اللہ جان کے لیے اٹھائی تھی۔ AbsarAlamHaider AsadAToor Matiullahjan919
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران ریاض کی گرفتاری، وزیر قانون پنجاب کا مؤقف سامنے آگیاوزیر قانون پنجاب ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان کو ضلع اٹک سےگرفتار کیا گیا مزید پڑھیں: MalikRiaz MalikAhmed GeoNews جب ٹکر کے لوگ ملتے ہیں تو ٹکراؤ تو ہوتا ہی ہے اور ٹکراؤ میں پتا چلتا ہے اگلے کے ظرف کا ہمیں پتا چل گیا ہے کہ ہم جس سے ٹکر لے بیٹھے ہیں وہ 'فریش کمینہ' ہے اور کمینے لوگوں سے آپ کچھ بھی اچھے کی امید نہیں رکھ سکتے وہ تو ذلالت کی پستیوں تک گر جاتا ہے WeStandWithImranRiaz یہ گرا ہوا انسان کیا موقف دے گا تو اور تیرا مؤقف اور تیرے مالک پر تھووووو میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں مبارک ھو اس حرامی کو گرفتار کیا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعملصحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل arynewsurdu ImranRiazKhan PTI بولنے کی آزادی جمہوریت میں ہوتی ہے ہمارے ملک میں جمہوریت تو ہے نہیں ہمارے ملک میں تو اس وقت مارشل لا ہےاور اس مارشل لاء کا وزیراعظم جنرل باجوہ ہے کتا بجوا موقوف ہے کیوں حشر پہ انصاف ہمارا قصہ جو یہاں کا ہے تو پھر طے بھی یہیں ہو میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کر دیچیئرمین پی ٹی آئی نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری کی شدید مذمت کر دی ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Attock ImranRiazKhan Arrested ImranRiazKhanArrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو لیک مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئیلاہور (ویب ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ اور ان کے سوشل میڈیا انچارج ارسلان سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے پر ن لیگ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ بشریٰ بی بی کے حکم پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »