صبور علی نے اپنی شادی پر کس کی پسند سے مہندی لگوائی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حنا آرٹسٹ مہک نے بتایا کہ صبور نے پریشان کیے بغیر ایک اچھی دلہن کی طرح مہندی لگوائی

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ صبور اور علی انصاری کی شادی ٹرینڈ کرتی رہی جبکہ مہندی اور نکاح کی تصاویر وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے بھی کیے گئے۔

صبور علی کو کراچی کی حنا آرٹسٹ مہک علی زیدی نے مہندی لگائی تھی اور اداکارہ کی مہندی کے ٖفوٹو شوٹ کو صارفین کی جانب سے بے حد سراہا گیا تھا۔ جیو ڈیجیٹل سے رابطہ کرنے پر مہک نے بتایا کہ انہیں ایک سیلون کی جانب سے رابطہ کیا گیا اور اداکارہ کے مہندی لگانے کا کہا گیا لیکن جب انہیں واٹس ایپ پر صبور علی نے رابطہ کیا تو وہ حیرت سے پھولے نہ سمائیں۔مہک نے بتایا کہ صبور نے پریشان کیے بغیر ایک اچھی دلہن کی طرح مہندی لگوائی اور کسی قسم کی فرمائش بھی نہیں کی البتہ سجل علی نے صبور کے لیے کسی باریک مہندی ڈیزائن کا انتخاب کرنے کو کہا۔

مہک نے کہا کہ مہندی لگوانے کے دوران صبور کا فوٹو شوٹ بھی ہوا جبکہ سجل علی نے ایک اچھے میزبان کی طرح ان کا خیال بھی رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yh bhi koi news hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟بیٹی کی موت کے بعد والدین نے لاش کی تدفین کیوں نہیں کی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے جسٹس عمر عطا بندیال کی چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوجسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022ء سے مؤثر ہوگی muttsib adliya towords sindhi and balouch
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف اورحمزہ نے بے نامی بینک اکائونٹس سے منی لانڈرنگ کی۔ایف آئی اے کی رپورٹشہبازشریف اورحمزہ نے بے نامی بینک اکائونٹس سے منی لانڈرنگ کی۔ایف آئی اے کی رپورٹ HamzaShahabaz ShahbazSharif FIA Report MoneyLaunderingCase PMLN FIA_Agency president_pmln pmln_org HamzaSS ShazadAkbar MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ اور کسٹمز نے بلوچستان سے شراب کی کروڑوں مالیت کی بوتلیں ضبط کرلیںپاک بحریہ اور کسٹمز نے بلوچستان سے شراب کی کروڑوں مالیت کی بوتلیں ضبط کرلیں arynewsurdu کسٹم والوں کے اپنے حصے والے جلادو پاک بحریہ والے اپنے حصے کے مہنگے مہنگے ملک ریاض کے دوستوں میں بانٹ دو 😁 Apus chae wand na lae na Na waichna Excellent pak behriyaaa Good job😘💚👍💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہی چاؤلہ کو کس اداکار نے اپنے بچپن میں شادی کی پیشکش کی تھی؟جوہی چاؤلہ نے بھارتی بزنس مین جے مہتا سے اپنےکیرئیر کے عروج میں ہی شادی کرلی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »