صبا علی خان کا پرستاروں سے سوال، بہن بھائیوں میں کون ماں سے مشابہہ ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبا علی خان کا پرستاروں سے سوال تفصیلات جانئے : DailyJang

بالی ووڈ ادکار سیف علی خان کی بہن، اداکارہ اور جیولری ڈیزائنر صبا علی خان نے انسٹا گرام پر اپنی والدہ شرمیلا ٹیگو ر کی ایک پرانی تصویر شیئر کی اور اپنی پوسٹ میں انھوں نے فینز سے سوال پوچھا کہ ہم بہن بھائیوں میں سے کون ماں سے زیادہ مشابہت رکھتا ہے۔

انکے اس سوال کے جواب میں پرستاروں نے کمنٹس سیکشن میں جوابات دیئے۔ ایک نے کہا آپ دونوں ملتی ہیں لیکن آپکی والدہ کی آنکھیں اور ناک سوہا علی خان سے اور ہونٹ اور ٹھوڑی آپ جیسی ہیں۔ جواب میں صبا علی خان نے کہا کہ آپ درست کہتے ہیں۔ ایک اور فین کے مطابق آپ کافی ملتی ہیں بالخصوص انکی نفاست اور خوبصورتی آپ جیسی ہے۔ایک اور نے کہا کہ سوہا سو فیصد ملتی ہیں۔ جس پر صبا نے کہا کہ کچھ زاویوں سے، تاہم ہم سب کسی نہ کسی طرح ان سے مشابہت رکھتے ہیں۔

بحرین سے ایک فین نے لکھا کہ میںکل ہی آپکی تصویر دیکھ رہا تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ آپ بالکل اپنی والدہ کی طرح ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ صبا قمر کا پاکستانی عوام سے سوالپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جس میں انہوں نے عوام سے سوال بھی کرڈالا Ramzan mn b ap log bs inhen hi dikhaty rho😔 May Allah guide to saba qamar
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی نے بہترین کارکردگی سے دنیائے کرکٹ کے تمام باؤلرز کو پیچھے چھوڑ دیاہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔ حسن علی انجری کے سبب تقریبا دوسال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار لکی علی کی کورونا سے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوگزشتہ دنوں گلوکار لکی علی کی موت کی خبر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی Nehayat hi koi sasta editor bithaya hua hay express nay. Sadar .ain chooran bechnay wala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زمبا بو ے سے دوسرے ٹیسٹ میں اوپنر عابد علی کی دھوا ں دار ڈبل سنچریاوپنر عابد علی نے 28 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔ جبکہ نعمان علی نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنالی۔ Mango dowan dar hai 500 ball khail k 200 banaya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حنا الطاف نے شادی سے قبل آغا علی کے لیے کیا کہا؟ ویڈیو سامنے آگئیحنا الطاف نے شادی سے قبل آغا علی کے لیے کیا کہا؟ ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »