صبا قمراورعظیم خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبا قمراورعظیم خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ تفصیلات: SamaaTV

Posted: Apr 7, 2021 | Last Updated: 1 hour agoگزشتہ دنوں صبا قمرسے شادی طے پانے اور پھر اداکارہ کی جانب سے تعلق ختم کرنے کی بنا پرخبروں کی زد میں رہنے والے بلاگرعظیم خان نے ایسی اطلاعات کی تردید کی ہے کہ صبا نے ان پرلگے جنسی ہراسانی کے الزامات کے باعثآسٹریلیا میں مقیم بلاگر کا کہنا ہے کہ"صبا ایک حیرت انگیز روح کی مالک ہے، اسے لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں ہے۔ ہمارے درمیان جو بھی ہوا وہ سب میری غلطی ہے ، لیکن اس کا ہراساں کرنے کے دعووں سے کوئی لینا دینا نہیں...

چند دن بعد صبا نے انسٹاپوسٹ میں لکھا تھا ” مجھے ایک بہت اہم اعلان کرنا ہے، بہت سی ذاتی وجوہات کی بناء پرعظیم خان سے تعلق نہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، ” اب ہم شادی نہیں کر رہے ہیں۔ یہ میرے لیے بہت مشکل وقت تھا لیکن یہ وقت بھی گزرجائے گا ''۔ بلاگرکے مطابق انہوں نے ڈیڑھ سال پہلے ایسے گروپ بےنقاب کیے تھے جہاں خواتین مردوں کا پروفائل اور تصاویر ان کی اجازت کے بغیر شیئرکی جاتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ان سے جا کے پوچھو۔۔اپ نیوز چینل چلا رہے ہو یا لوگوں سے پہیلیا پوچھ رہے ہو۔۔ بڑے افسوس کا مقام ہے کہ ملک کی مسائل۔اجاگر کرنے کے بجائے اپ لوگ ان کاموں میں لگے ہو۔۔

پوچھ کے بتاتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کی بیٹی ’’ارا‘‘ کی بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ کی ویڈیو وائرل(24نیوز)معروف بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ’’ارا ‘‘کی اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ باکسنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اللہ اکبر - یہ تو حرام اولادیں ہیں ان سب کی ShkhRasheed ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI fawadchaudhry
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امید سے ہونے کی خبروں کی بعد سارہ خان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی مقبول جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بچوں کے لیے شاپنگ کی ویڈیو  وائرل ہو گئی۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »