صبا قمرکا روزانہ گلدستہ بھیجنے والے ’نامعلوم‘ مداح کے نام خصوصی پیغام - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

آپ اُن مکالموں کے ساتھ رابطہ کریں جو آپ روزانہ گلدستے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، صباء قمر۔ فوٹو:فائلصباء قمر نے انسٹا گرام پر اپنی پوسٹ میں سرخ گلابوں کے گلدستے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں کوئی روز گلدستہ بھیجتا ہے۔

صباء رقمر نے گلدستہ بھیجنے والے نامعلوم مداح کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے واقعی بات کرنا چاہتی ہوں،اس لئے آپ مجھ سے اپنے اُن مکالموں کے ساتھ رابطہ کریں جو آپ روزانہ گلدستے کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ تحائف میرے لیے قبول کرنا بہت زیادہ مشکل ہو گئے ہیں، اس لیے میں انہیں آپ کو واپس بھی کرنا چاہتی ہوں تو پھر بات کرتے ہیں۔ میں آپ کے جواب کی منتظر ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لگدا اے فیر کوئی نواں کٹا کھل گیا جے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات