شین وارن مزید 30 سال زندہ رہنا چاہتے تھے، کاؤنسلر کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنی موت سے قبل وہ بہت خوش تھے اور مستقبل کی منصوبہ بندی بھی کر رہے تھے، کاؤنسلر شین وارن تفصیلات جانیے: DailyJang ShaneWarne

آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن مزید 30 سال زندہ رہنا چاہتے تھے، اپنی موت سے قبل وہ بہت خوش تھے اور مستقبل کی منصوبہ بندی بھی کر رہے تھے، تاہم اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث 4 مارچ کو وہ اسہر انسان کی طرح شین وارن بھی لمبی عمر کے خواہشمند تھے، اس کے بارے میں ان کی 47 سالہ کاؤنسلر لیانی یانگ نے دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

شین وارن کی کاؤنسلر نے انہیں 2015 میں مشورہ دیا تھا کہ وہ کسی کے ساتھ منسلک ہوجائیں، جبکہ لیگ اسپنر نے اس حوالے سے سنجیدگی سے سوچنا بھی شروع کردیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا اور شین وارن اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کر رہے تھے اور وہ اپنے بچوں کے ساتھ بھی کچھ وقت گزارنا چاہتے تھے اور ایک خاتون کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک بھی ہونا چاہتے تھے، مگر افسوس زندگی ان کے ساتھ وفا نہ کرسکی اور وہ 4 مارچ 2022 کو یہ دنیا چھوڑگئے۔موت سے چند گھنٹے قبل لی گئی شین وارن کی آخری تصویر / فوٹو بشکریہ / ڈیلی میل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین کیلئے محبت کبھی ختم نہیں ہوگی سابقہ اہلیہ کی جذباتی پوسٹ وائرلگزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی سابقہ اہلیہ سیمون کالہان کی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شین کیلئے محبت کبھی ختم نہیں ہوگی سابقہ اہلیہ کی جذباتی پوسٹ وائرلگزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی سابقہ اہلیہ سیمون کالہان کی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا روس کیخلاف مزید کارروائیوں کا اعلانامریکی صدر کا روس کیخلاف مزید کارروائیوں کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu JoeBiden Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا یوکرین مذاکرات سے متعلق اہم انکشافپیوٹن کا یوکرین مذاکرات سے متعلق اہم انکشاف ARYNewsUrdu Ukarine Putin Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم باہو بلی کے بعد شادی کے 5 ہزار پروپوزل آئے، اداکار پرابھاس کا انکشافوہ تمام شادی کے پروپوزلز میرے لیے ایک بڑا کنفیوژن بن گئے تھے، میں شادی ضرور کروں گا لیکن مجھے معلوم نہیں کہ کب کروں گا، پرابھاس Prabhas deserves it... fair enough!! Tum jeo wala ho hi India ki olad ho India hi jal jao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لوگ سمجھتے ہیں میں عیسائی ہوں لیکن۔سارہ لورین کا اہم انکشافسارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی فلمیں بنائی جارہی ہیں لیکن بالی وڈ سے یہاں آنا اور پھر اتنی بڑی تبدیلی نے مجھے پریشان کردی she wonders why!!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »