شیر جو شکار کے قریب پہنچ کر رک جاتا تھا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیر کی آنکھ میں موتیے کا کامیاب آپریشن

انڈیا کی ریاست گجرات کے گیر کے جنگلوں میں شیروں کے ماہرین نے ایک شیر کی حرکات کے بارے میں ایک عجیب وغریب بات نوٹس کی۔ وہ اپنے شکار کی طرف تیزی سے دوڑتا ہوا آتا اور جیسے ہی شکار کے قریب پہنچتا وہ اس پرحملہ کرنے کے بجائے رک جاتا ۔

ماہرین نے اس شیر پر گہری نظر رکھی۔ پانچ برس کے اس شیر کا معائنہ کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس کی دونوں آنکھوں میں موتیا کا اثر ہے ۔شیر کو جونا گڑھ کے سکر باغ چڑیا گھر میں منتقل کر دیا گیا ۔وہاں اس کا علاج کیا گیا۔ سکر باغ چڑیا گھر کے سینئیر ڈاکٹر ریاض کادیوار نے بتایا کہ ''ہم نے حال ہی میں اس شیر کا آپریشن کیا ہے۔ جنگل کے مقامی عملے نے شیر پر نظر رکھنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس کی آنکھ میں کچھ مسئلہ ہے ۔مقامی عملے نے اس شیر کو پکڑ کر جام واڑہ کیر سنٹر بھیج دیا۔ وہاں کے ڈاکٹروں نے ہم سے رابطہ کیا ۔ہم نے جانوروں کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم وہاں بھیجی۔"شیر کے لیے تمل ناڈو کے مدورائے شہر میں لنز بنانے والی ایک کمپنی سے رابطہ کیا گیا۔ اس نے سکر باغ چڑیا گھر کی معلومات کی بنیاد پر لنز بنائے۔ ڈاکٹر ریاض...

شیر اب آپریشن سے صحت مند ہو چکا ہے۔ اس کی دونوں آنکھوں کی بینائی واپس آگئی ہے۔ سکر گھر کے چڑیا گھر میں اس کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ پوری طرح صحت مند ہونے اور کچھ دن اور نگرانی میں رکھنے کے بعد اس شیر کو گیر کے جنگل میں دوبارہ چھوڑ دیا جائے گا ۔،تصویر کا ذریعہپوری طرح صحت مند ہونے کے بعد شیر کو گیر کے جنگل میں دوبارہ چھوڑ دیا جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب تو ننگا ہو کے لگاتار حملے کر رہا ہے

انڈیا میں مسلمانوں کو سر عام قتل کیا جا رہا ہے کوئی بولے گا

ہمارے نیوٹرلز کی آنکھوں کا بھی کچھ علاج ہوجائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو نقصان کی صورت میں خودکش حملے کی دھمکی دینے والے MNA کی وضاحتعطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا تھا کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، اس طرح اور بھی ہزاروں خودکش حملہ آور تیار ہیں۔ وضاحت دو خوش رہو 😂 Great خطرناک تربیت ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردو104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے Lahnti chqnal choron ka chqnal پیٹرول اور کوکنگ آئل بھی ایران سے منگوائی جائے۔شُکریہ Iran say bijli lay saktay hain too GAS pipe line aur Oil Pipeline daal lain, awam ko CNG dein billa rikawat sasti tareen, aur oil bhi sasta dein, gwadar mein bohat sasta tail hay irani... Hr cheez irani hay aur sasti, oil khanay wala adhi price mein.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : ٹریننگ سیشن کے بعد رضوان کی گراؤنڈ کی صفائی کی ویڈیو وائرلٹریننگ سیشن مکمل کرنے کے بعد رضوان ایک بار پھر خود کو ٹیم مین ثابت کرنے میں کامیاب رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمیڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی Pakistan InterBank Dollar DollarRate Rupees Index StockExchange Market PMLNGovt StateBank_Pak kse_100 MiftahIsmail CMShehbaz MoIB_Official imf_pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کی اذان دینے کی ویڈیو وائرلعدنان صدیقی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں اپنی مسحور کن آواز میں اذان دیتے سنا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews adnansiddiqui MASHA ALLAH Pori qoum ko sas bahu ki lrai wale drame dkha kr khud azan dene lg jate hen. ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »