شیرشاہ دھماکے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے۔

صوبائی اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیرشاہ دھماکے میں جاں بحق افراد میں ایم این اے عالمگیر خان کے والد بھی شامل ہیں۔ راجہ اظہر نے کہا کہ عالمگیرخان کے والد کا شیرشاہ مارکیٹ میں شوروم تھا۔واضح رہے شیر شاہ دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ 13 زخمی بھی ہوئے ہیں جن کے چہرے اور سینے زیادہ زخمی ہیں۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکا گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے، گیس پائپ لائن نالے کے نیچے سے گزر رہی تھی اور دھماکا نالے میں گیس بھرنے سے ہوا تاہم حتمی طور پر کہنا قبل ازوقت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna lillahi wa inna alaihi rajeeun AKFixit

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیر شاہ دھماکے میں عالمگیر خان کے والد بھی جاں بحق ہوگئے، خرم شیرزماندھماکے کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، واقعے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دھماکے سے نجی بینک کی عمارت تباہ ایک شخص جاں بحقکراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہو گئے جبکہ نجی بینک کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق دھماکا شیر شاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق 11 زخمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 11افراد زخمی ہو گئے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب زور دار دھماکہ ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 7مریض جاں بحق ۔۔357نئے کیسز ریکارڈملک بھرمیں کورونا کے وار جاری ہیں۔کورنا کی وجہ سے ملک بھر میں مزید 7 مریض جاں بحق ہوگئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: شیرشاہ کے نالے میں دھماکا، بینک تباہ، 9 افراد جاں بحقکراچی کے علاقے شیر شاہ میں زیرِ زمین گزرنے والے سیوریج کے بند نالے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نجی بینک کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اطراف کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، واقعے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دھماکہ 10 افراد جاں بحق متعدد زخمی5 injured in blast near Sher Shah Paracha Chowk
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »