شیخ رشید ہر بوٹ میں فٹ ہوجاتے ہیں، غفور حیدری کا وزیرداخلہ پر طنز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام اللہ کا نام لیکر سڑکوں پر نکلیں اور اس نالائق حکومت کا تختہ الٹ دیں، جے یو آئی رہنما کی میڈیا سے گفتگو

جمعیت علمائے اسلام کے سینیئر رہنما و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عوام اللہ کا نام لیکر سڑکوں پر نکلیں اور اس نالائق حکومت کا تختہ الٹ دیں۔

ان کا کہنا تھاکہ آپ املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں، ہم نے مارچ کیا مگر کسی ایک چیز کو نقصان نہیں پہنچایا، ہماری تحریک اور آپ کا دھرنا اور کردار قوم کے سامنے ہے، قوم نے فیصلہ کرنا ہے انتہا پسند کون ہیں؟ دلیل کی بنیاد پر کہتا ہوں آپ انتہاپسند اور دہشت گرد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahha

I u want to hired a Quran teacher for ur child support. Here is the best person to guide ur childrens. For contact me here is my phone number 03019656534

Ap bhi to har party ky sath feet ho jaty hain sab chor ouchaky apky sathi hain

CivilSupermacy ہم حلوے مانڈے کھا کھا کے اتنے بھینسے ہو گئے ہیں کہ باوجود کوشش کے فٹ ہو نہیں پاتے ورنہ ہمارے گُرو جی نے تو امریکہ تک کی منت کر لی تھی ایک وقت میں کہ مجھ کو وزیراعظم بنوادو

بوٹ میں فٹ ہونا لاکھ درجہ بہتر ہے کہ انسان مذہب کی آڑ میں کرپشن کرے، جھوٹ، ملک فروشی کرے اور کسی ایسے کا ساتھ دے۔ اسلام دوربارہ مطالعہ کر کے دیکھیں۔ آپ لوگ تو کفار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے منافقت میں ، لا حول ولا قوتہ

یہ بات سو فیصد درست ہے

😀😀

کہاوت_توسنی_ہی_ہوگی_کہتےہےسوسنارکی_ایک_لوہاکی جمعیت_کامصباح_الحق_ٹیسٹ_ٹیسٹ_میں_ایک_لمباچھکا6

فواد بھی 🤪🤪🤪

And his leader fits in every government 😎

ایک آدمی کے پیچے ایک مولوی اور ایک پاگل کتا بھاگ رھے تھے آدمی نے اپنی پستول نکلی مولوی اور کتے کی طرف نشانہ لیا اور مولوی کو دھیر کر دیا جب اس سے پوچھا مولوی کیوں مار کتا نہی تو جواب ملا میرے پاس ایک ہی گولی تھی اور مولوی کو مارنا کتے سے بہتر تھا تہ کہ میرا اسلام بچا رپہیے

جو چیز ہر بوٹ میں فٹ ہو جائے اسے جراب کہتے ہیں۔

جس طرح آپ ہر حکومت میں فٹ ہو جاتے تھے😜😜

صرف بوٹ میں فٹ نہیں بلکہ بوٹ پالشی اور چاٹنے میں بھی بڑا مہارت رکھتے ہیں۔😜😜😜

ImranWahid144 درست فرمایا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلال یاسین پر حملہ، پستول پر لگے نمبرز سے ملزمان کی چھیڑ چھاڑ کا انکشافمسلم لیگ نون کے رہنما و ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے پستول پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیزے شاہ کا اپنی اسموکنگ ویڈیو لیک ہونے پر قانونی کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکسی کی بھی اجازت کے بغیر اس کی تصویر کھینچنا یا ویڈیو بنانا جرم ہے، سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم Jb kuch hastian Qaum ko Gumrah kr rahi hon, tu it is beyond their personal affair, smoking at the public place and becoming a source of promotion of a bad habit, in itself a criminal act. Koi Ciber Crime Walian nu Dasso aidar v ghaur karan. Smoking weeds not cigarettes 🤐 نالے چور تے نالے چتر مار مار کے لتر تیرا دھوں کڈنا چائ دا وے قانون نوں تے ایندے خلاف کاروائی کرنی چائ دی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کا ہائبرڈ اور الیکٹرک کاروں پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان31 دسمبر 2022 کے بعد رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں پر سبسڈی نہیں دی جائے گی، چینی وزارت خزانہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال، لوگوں کا ہلہ گلہ، آتش بازی کا مظاہرہHaa satar asman tak daliy vee deka sakty o zarori nhi k ajj e deko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال، لوگوں کا ہلہ گلہ، آتش بازی کا مظاہرہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 2022 کا شاندار استقبال‘ لوگوں کا ہلہ گلہ‘ آتش بازی کا مظاہرہنئے سال کے آغاز پر دبئی میں برج الخلیفہ پر لیزر شو اور آتش بازی کے خوبصورت اور دلفریب نظارے دیکھے گئے، لیزر شو نے دنیا کی بلند ترین عمارت کے حسن کو چار چاند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »