شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج PTI PTIOfficial Threat ShkhRasheed PTIofficial PunjabGovtpk

دینے کے جرم میں درج کیا گیا، گزشتہ شب سی پی او راولپنڈی آفس کے سرکاری لینڈ لائن نمبر پر نامعلوم کالر نے دھمکی آمیز کال کی تھی، سینئر پولیس آفیسر کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، اب تحقیقات میں مصروف ہیں۔راولپنڈی پولیس نے شیخ رشید اور ان کے سیکرٹریٹ لال حویلی انتظامیہ کو آگاہ کر کے سکیورٹی میں اضافہ کرتے ہوئے ایلیٹ کمانڈوز بھی تعینات کردئیے۔شیخ رشید کے بارے میں دھمکی

آمیز کال راولپنڈی پولیس کو موصول ہوئی ہے، سی پی او راولپنڈی کے دفتر کے سرکاری لینڈ لائن نمبر پر انٹرنیٹ نمبر کے ذریعے شیخ رشید کے حوالے سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی۔یاد رہے کہ شیخ رشید کو اس سے قبل بھی دھمکی آمیز فون کال موصول ہوتی رہی ہیں اور انکی مدعیت میں ایک مقدمہ تھانہ وارث خان میں پہلے سے درج ہے لیکن راولپنڈی پولیس کئی ماہ گزرنے کے بعد بھی اسکا سراغ نہیں لگا سکی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed PTIofficial PunjabGovtpk اب یہ چورن پرانا ہو گیا ہے اب ہیجڑوں کو کون دھمکی دے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درجراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درجراولپنڈی: (دنیا نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو دھمکی آمیز کال پر نامعلوم کالر کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ Ye jo naamalum hain hamy malum ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس کو شیخ رشید پر حملے کی کال موصول، سکیورٹی بڑھا دی گئیراولپنڈی پولیس کو شیخ رشید پر حملے کی فون کال موصول ہونے کے بعد سربراہ عوامی لیگ اور ان کی رہائش گاہ لال حویلی کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu SheikhRasheed فراڈیے عمر فاروق کی بیوی صوفیہ مرزا اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوۓ ایسے گھٹیا انسان کو عمران خان کے خلاف لانچ کیا پہلے ہی نیازی کی سیکیورٹی پر قومی خزانے سے ماہانہ 3 کروڑ روپے خرچ کیئے جا رہے ہیں ۔اب شیدے ٹلی کی سیکیورٹی پر بھی کروڑوں روپے خرچ ہونگے۔یہ ملک ان فراڈیوں نوسربازوں کیلیئے ہی بنا تھا غریب لوگ مہنگائی غربت سیلاب سے مر رہے ہیں اور یہ بیشرم کے بچے سرکاری پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کو نشانہ بنانے کی دھمکی سی سی پی او آفس کو موصول - ایکسپریس اردودھمکی آمیز کال کے بعد شیخ رشید اور لال حویلی کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، ایلیٹ فورس کے کمانڈوز بھی تعینات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ واقعہ: شیخ رشید توہین مذہب کے مقدمے میں بے گناہ قرارتفتیشی افسر نے شیخ رشید کو بے گناہ قرار دیا جس کے بعد عدالت نے ان کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست نمٹادی Allah K Han ko Insaf ho GA wahan kon bachye GA yahan to SB bikta hai پی ٹی آئ کا ہر ممبر معصوم اور بے گناہ ہے قانون کی نظر میں😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملےکی دھمکی آمیزکال موصولکال موصول ہونے کے بعد پولیس کی جانب سےشیخ رشید کوآگاہ کردیاگیا اور انہیں ملاقاتیں، سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اس بے ضرر سی مورت کو کون مروا سکتا؟ سوچئیے ShkhRasheed شیداٹلی ایدھے کولوں کسے کی لینا اے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »