شیخ رشید ایک بار پھر نواز شریف سے معافی مانگیں گے، رانا ثنا اللہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید ایک بار پھر نواز شریف سے معافی مانگیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اے این ایف میں میرے کیس کو پونے دو سال ہوگئے، میرے خلاف جعلی اور جھوٹا مقدمہ سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا، یہ مقدمہ سلیکٹڈ جعلی وزیراعظم کے کہنے پر درج کیا گیا، جس ویڈیو کا بیان اس وقت کے وزیر انساد منشیات اور ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس دیتے رہے وہ آج تک عدالت کو فراہم نہیں کر سکے، تمام جعلی مقدمات صرف ایک حکم سے ختم ہوجائیں گے، اس قوم سے انہیں نے جو دھوکے بازیاں کی ہیں اس پر سلیکٹڈ ٹولے کے اف جلد ان ہی عدالتوں میں مقدمات چلیں گے۔...

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ پر چلنے اور پھلنے والی جماعت ہے، یہ فنڈنگ صرف غیر ملکی نہیں بلکہ ملک دشمنوں سے لی گئی، پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کو استعمال کیا، انہوں نے اسرائیلی اور انڈین لابی سے پیسہ وصول کرکے اپنے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا۔ 3 سال سے چور چور کا شور مچانے والا چور پکڑا جاچکا، لیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کا اعتراف جرم موجود ہے، الیکشن کمشنر کے پاس ان کو سزا ینے کے علاوہ کوئی راستہ...

رہنما لیگ کا کہنا تھا کہ آٹا، چینی اور ادویات چوروں نے مہنگائی کا بازار لگا رکھا ہے، 30 سے 35 فی کلو فروخت ہونے والا آٹا 75 روپے تک پہنچ چکا ہے، پی ٹی آئی کے خلاف پوری قوم آواز اٹھائے گی، شیخ رشید ایک بار پھر نواز شریف سے معافی مانگیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رانا ثناء تم خود بھی اپنی مالک مریم نواز سے معافی مانگ لو جو ماضی میں تم اسکی اصلیت بیان کیا کرتے تھے کیونکہ غلام مالکوں کے وفادار ھوتے ھیں

Rama khotay-shiva need to give 50 lashes to mujrim Nawaz & co.

انشا ء اللہ

تو نکل۔

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ whatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرےمزید ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 حصے نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے! مزید آپ کو ہر طرح کی کتاب مل جاۓ گی۔NoTeحدیث کی تمام بکسEnglish میں بی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا شیخ رشیدگریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا، شیخ رشید Read News SheikhRasheed PMImranKhan Salaries ShkhRasheed MOIofficialPk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کل نئی سیاست میں ایک نیا عمران خان ہوگا، شیخ رشیدشیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نےخطاب کیا کہ میں سچ کے ساتھ کھڑا ہوں، تبدیلی لانا چاہتا ہوں، وزیراعظم نےکہا کہ میں پسےہوئےطبقوں کی آواز بنناچاہتا ہوں۔ Yani purani siasat me tu Sheeda Telli aur Chaprasi tha aur ab us ka naya Khan mein tu HEERA MANDI ki paidawar ho ga...Lanati kabhi sharam aye gi tum logon ko...aik dosrey ko gaalian daitey rahe ho ShkhRasheed ImranKhanPTI پرانا عمران خان ایک لیجنڈ کرکٹر تھا اور نیا عمران خان senseless ہے جو پچھلے 23 سالوں سے پاکستانی عوام کو مسلسل بیوقوف بنا رہا ہے پانڈے جی مکھن لگانا تو کوئ اپ سے سیکھے اور ساری زندگی یہی کُت خانہ کیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ سینیٹر منتخب ہوجائیں گے، شیخ رشید کا دعویٰمزید پڑھیں حفیظ شیخ نہی جیتے گا۔ ان شاء الله Stupid-what is happening at the world arena and what would affect Pakistan-what part Pakistan is to play to protect and enhance our interests-our politicians are totally oblivious of the same. They are busy in their own personal gains. An unfortunate country being led by pygmies
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ ہی کامیاب ہونگے: شیخ رشید(24نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ کل سپریم کورٹ کا ایک اہم فیصلہ آنا ہے،سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ ہی کامیاب ہوں گے،یقین ہے کہ ایم کیو ایم Bary mazrat unhaan da pakistan which dill tay lagda nai har waqat bahir day mulk jaan wastay bag tayar hoownda aay.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امید ہے ایم کیو ایم حفیظ شیخ کو ووٹ دے گی، شیخ رشید | Abb Takk Newsچائنہ والی تو دے دے گی جو اصل ہے وہ نہیں دے گی کبھی بھی امید ہے ایم کیو ایم شیخ حفیظ کو ووٹ دیں گے۔۔۔مطلب پکا یقین نہیں شیخ رشید
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »