شہناز گِل کا سدھارتھ شکلا کیلئے جذباتی پیغام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل نے اپنے آنجہانی بوائے فرینڈ کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ DailyJang

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گِل نے اپنے آنجہانی بوائے فرینڈ کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔

بھارتی آنجہانی ہیرو، ریئیلٹی شو بگ باس سیزن 13کے فاتح سدھارتھ شکلا کی آج سالگرہ ہے، اس موقع پر اداکارہ شہناز گِل جذباتی نظر آ رہی ہیں۔ بھارتی پنجاب کی کترینہ کیف کے نام سے مشہور شہناز گِل نے سوشل میڈیا پر اپنے بوائے فرینڈ کی سالگرہ کے موقع پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔اداکارہ نے سدھارتھ شکلا کے مسکراتے چہرے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ میں تم سے دوبارہ ملوں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس 2 ستمبر کو مشہور ریئیلٹی شو بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا 40 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ajeeb media apny mulk ka bajaye dosry mulk k 2 taky ki logo ki news hum ko dayta hain🙌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا مراکشی ٹیم کیلئے پیغامسابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے مراکش کی ٹیم کو فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی ہے۔ DailyJang عمران خان اور pti سے تو مراکش فٹبال ٹیم ہی اچھی ھے، کمزور ہونے کے باوجود وہ میدان سے نہیں بھاگے، ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جیت کر دیکھایا! عمران خان اور pti تو عدم اعتماد کامیاب ہونے پر قومی اسمبلی سے ہی بھاگ گئے، اب جگہ بہ جگہ خوار ہو رہئے ہیں🤦‍♂️😏 siasatpk razzaq_samia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کا عالمی دن: مقبوضہ کشمیریوں کی سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عہد -انسانی حقوق کا عالمی دن: مقبوضہ کشمیریوں کی سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عہد مزید تفصیلات: arynewsurdu پاکستان پہ مسلط امپورٹڈ غدار ڈگی والا کتا کشمیریوں کا قاتل موڈی ڈاگ کا پالتو ہے ALLAH Reham ferma.. خدارا آپ لوگ ان کی جھوٹی ہمایت کرنا چھوڑ دیں، انڈیا ہم سے بہتر اقدام کر سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا انتخابی قواعد میں ترمیم کا فیصلہاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز 2017 کی شق 58 میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا، الیکشن قواعد کے تحت پولنگ ایجنٹ کیلئے حلقے کا ووٹر ہونا لازم ہوگا۔ میں یہ بات اپنے یقین پوری سوچ سمجھ کے ساتھ کہ رہا ہوں کہ نواز شریف شہباز شریف مریم نوز اور ان کی پوری پارٹی ن لیگ چور ہے، جو اس ملک کو کھا گۓ ہیں، اور اس ملک کی ترقی کی رکاوٹ بھی یہی لوگ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن: سالک حسین کی نواز شریف سے ملاقات پنجاب میں تبدیلی پر گفتگولندن: سالک حسین کی نواز شریف سے ملاقات، پنجاب میں تبدیلی پر گفتگو PMLQ ChaudhrySalik Meets PMLN NawazSharif London NawazSharifMNS pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہاسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 355 رنز کا ہدفملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 355 رنز کا ہدف ملا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »