شہزادہ ولیم نے شاہی خاندان پر نسل پرستی کے الزامات کو مسترد کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لندن:برطانوی شہزادہ ولیم نے اپنے بھائی اور بھابھی کی جانب سے شاہی خاندان پر نسل پرستی کے لگائے الزامات کو مسترد کر دیا ۔

لندن میں ایک سکول کے دورے پر صحافی کے سوال پر شہزادہ ولیم کا کہنا تھا کہ شاہی خاندان بالکل نسل پرست نہیں ۔ جلدشہزادہ ہیری سے رابطہ کروں گا۔ تین روز قبل ، شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے مشہور ٹی وی شخصیت اوپرا ونفری کو دیے گئے انٹرویو نے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں ہل چل مچا دی تھی ۔ میگھن نے انٹرویو میں شاہی خاندان پر متعصب ہونے کا الزام لگایا تھا ۔انہوں نے کہا کہ شاہی خاندان نے ان کے بیٹے ، آرچی کو شہزادے کا ٹائٹل دینے سے انکار کیا ، شاہی خاندان کو تحفظات تھے کہ ان کے بچے کی رنگت کتنی کالی ہو گی ۔

اس سے قبل ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنے پوتے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے عائد الزامات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ساری صورتحال میرے لئے پریشانی کا باعث ہے ، ان معاملات کو خاندانی طور پر ہی حل کیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ میگھن مارکل نے گزشتہ دنوں امریکا کی مشہور ٹیلی وژن میزبان اوپرا ونفرے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہی خاندان پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے عالمی سطح پر ایک طوفان کھڑا کر دیا تھا ۔ اپنے انٹرویو میں انہوں نے نسلی تعصب سمیت دیگر الزامات عائد کئے تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہی خاندان نسل پرست نہیں ہے ،شہزادہ ولیم نے بھائی بھابھی کے الزام کو مسترد کردیاimrankhanPTI All Muslim need to stand against traditional activity that happens in Pakistan education system.After recitation of holy Quran and nawet,They start singing and dancing.They make joke of Islamic studies(means of Allah and Prophet Muhammad. پھر ہم جنس پرست ہوگی ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہی خاندان بالکل بھی نسل پرست نہیں ہے، شہزادہ ولیمہیری اور میگھن مارکل نے اوپرا کو دیئے انٹرویو میں کہا تھا کہ شاہی خاندان کے ایک فرد نے اُن کے بیٹے کی پیدائش سے پہلے اُس کی رنگت کے بارے میں تحفظات ظاہر کئے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری کی وجہ سے ملکہ برطانیہ نے شاہی روایت بدل ڈالیملکہ برطانیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شاہی خاندان کا کوئی فرد فوجی یونیفارم نہیں پہنے گا۔ اس عمل سے عوام میں شاہی خاندان کے متحد ہونے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ اور شہزادہ فلپ کی پرانی تصویر شائع کر دیواضح رہے کہ شہزادہ فلپ کا انتقال 9 اپریل کو ہوا تھا۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم دنیا کے پرکشش گنجے قرار، دی راک کا بڑا مطالبہشہزادہ ولیم دنیا کے پرکشش گنجے قرار، دی راک کا بڑا مطالبہ ARYNewsUrdu اب ن کو کیا ہو گیا ہے ARYNEWSOFFICIAL Just bcs he carries royal blood in veins ARYNEWSOFFICIAL If you’ve money you’re beautiful 😻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »