شہزادہ محمد بن سلمان کی بہن کو 10 ماہ کی معطل قید کی سزا سنا دی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ محمد بن سلمان کی بہن کو 10 ماہ کی معطل قید سنا دی گئی

پیرس: فرانس میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بہن حصہ بنت سلمان کو 10 ماہ کی معطل قید کی سزا سنا دی گئی۔کے مطابق فرانسیسی عدالت نے مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ بنت سلمان کو 10 ماہ قید کی معطل سزا سنا دی۔ ان پر مقدمہ رواں برس جولائی سے چل رہا تھا جبکہ واقعہ 2016 میں پیش آیا۔سعودی شاہ سلمان کی بیٹی اور محمد بن سلمان کی بہن پر الزام تھا کہ انہوں نے باڈی گارڈ رانی سعیدی کو پلمبر اشرف عید کو پیٹنے کے احکامات دیے۔...

یہ واقعہ 2016 میں پیش آیا جب شہزادی حصہ تفریح کیلئے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ارب پتی شخصیات کے پسندیدہ مقام فوش ایوینیو پر واقع لگژری اپارٹمنٹ میں موجود تھیں۔ اپارٹمنٹ کی ساتویں منزل پر اشرف عید نامی پلمبر کام کررہا تھا، اچانک پانچویں منزل پر واش بیسن ٹھیک کرنے کیلئے بلایا گیا۔ پلمبر کا مزید کہنا تھا کہ کئی گھنٹوں تک یرغمال بنا کر رکھا گیا اور میرا فون بھی توڑ دیا جبکہ شہزادی نے باڈی گارڈ سے کہا کہ اس کے سر پر بندوق تانو اور دو آپشنز دو، یا تو وہ میرے پاؤں چومے یا پھر مزید مار کھانے کیلئے تیار رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید!ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے  وزیراعظم آفس میں ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہونڈا کی منفرد الیکٹرک گاڑی کی قیمت کا اعلان - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحثوزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال زیرِ بحث UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Meeting ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کی جانب سے فواد چوہدری کے بیان کی تردیدسری لنکا کے کھیلوں کے وزیر ہرین فرنینڈو نے کہا ہے کہ اِس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ سری لنکا کے کھلاڑیوں کے پاکستان نہ جانے کے فیصلے میں انڈیا کا کوئی کردار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان میں پیرا اولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بندجاپان میں پیرا اولمپکس کے ٹِکٹوں کی آن لائن فروخت کیلئے درخواستوں کی وصولی بند Japan Tokyo ParaOlympics Online Tickets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »