شہزاد اکبر کااستعفیٰ منظور نئے مشیر کی تلاش جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر کااستعفیٰ منظور، نئے مشیر کی تلاش جاری

احتساب و داخلہ کے عہدے سے آج ہی استعفیٰ دیا تھا، ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبرکا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے، امید ہے عمران خان کی زیر قیادت

احتساب کا عمل جاری رہے گا۔جیونیوز کے مطابق شہزاد اکبرکے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان مشیر برائے احتساب کے لیے ناموں پر مشاورت کررہے ہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم خودکریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر مستعفی - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں احتساب کا عمل جاری رہنے کے بارے میں پرامید ہیں۔ He who get used with failures, is the one with no expectation 🙂 if you have 7 min's, you can give the try in watching the video : 'Mozhi Enna Sol' which is in my page. سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial شکرہےایک سےجان چھوٹ گیا۔ اللہ تعالی دھیرےدھیرےسب کوچلتاکردیں۔ تاکہ پاکستانی عوام نیاپاکستان کےعذاب سےنکل جاییے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردوپارٹی سے وابستہ رہوں گا اور وکلاء برادری کے ممبر کی حیثیت سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا، شہزاد اکبر badarzaman266 کتنی اہم؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں بہائی چپ کرجا اسے کسی اور نے نہیں مینے نکالا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیاٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahzadAkbar Who is gonna next? دیکھنا کہیں باہر نہ چلا جائے Sala. Suwar. Aaya. Tha. Ahtsab. Karne. Mal. Bna Kar. Dfa ho. Geya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیاAdviser to the Prime Minister on Accountability Shehzad Akbar has resigned ImranKhanPTI PTIofficial شہزاد اکبر نوازشریف کو واپس لانے اور شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کے دعوے کرتا تھا اور خود ذلیل ہوکر گھر چلا گیا ImranKhanPTI PTIofficial Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر مستعفیوزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفی دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر نے لکھا کہ انہوں نے بطور مشیر  اپنا MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial ShazadAkbar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کےمشیربرائےاحتساب شہزاد اکبر مستعفیشہزاد اکبر نے امید ظاہر کی کہ پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا SamaaTV قادیانی عمران نیازی،عارف علوی.وزیروں و مشیروں جو بھارت اور اسرائیل سے فارن فنڈنگ لینے.ساڑھے تین سالوں میں معیشت بربادی.36000ہزار ارب روپےکی کرپشن۔ڈالر178 روپے۔منہگی۔سب کی سزار موت ہے،اِن سب پر اوراِن کی اولاد پر اللہ کی لعنت'یااللہ اِن سبکو برباد۔موت اِنکا نام نشان مٹا دے'آمین لو جی۔۔ مال۔بنا کر پنچھی اڑ گیا پہلے یہ اپنا احتساب تو کرواے کہ اس نے احتساب کے نام پر قومی خزانے کو کیسا لوٹا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »