شہزادہ چارلس بال بال بچ گئے، ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ چارلس بال بال بچ گئے، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

برطانوی شہزادہ چارلس موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سربراہی کانفرنس میں خطاب کیلئے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا ‏گئے۔

گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سربراہی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 120 ممالک کے سربراہان ‏اور نمائندےشریک ہیں جو موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق درپیش چیلنجز اور اس کے تدارک کے حوالے سے اپنے ‏خیالات کا اظہار کریں گے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ گوتریس نے خطاب میں کہا ہم خود اپنی قبریں کھود رہےہیں موسمیاتی تبدیلی کے ‏تناظر میں انسانیت کو بچانےکیلئےکام کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aidi tui maro Ae kune bach gaya

Damn it

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام نے پٹرول کی بچت کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔۔ویڈیو وائرلویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔کچھ صارفین اسے موٹر سائیکل جہاز قرار دے رہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار کو چاہیے کہ اپنی اور گھر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہری نے موٹر سائیکل کو ’جہاز‘ بنایا، دلچسپ ویڈیو وائرلشہری نے موٹر سائیکل کو ’جہاز‘ بنایا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Us NY Imran Khan bunny ki Koshish ki this.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باراتی پاک افغان میچ دیکھنے میں مصروف پھر دولہا نے کیا کیا ؟ ویڈیو وائرلہال میں داخل ہونے کے بعد باراتیوں کی موجیں اس وقت لگ گئیں جب انہیں وہاں پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کو مل گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کی جانب سے آفریدی کی بیٹی سے سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟ جس پر وہ مسکرا کر پہلے جواب دیتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاندار شاٹ۔۔ایمن سلیم گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے۔۔ویڈیو وائرلٹی 20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ایسے میں اداکار بھی کرکٹ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دولہا کی ایسی حرکت کہ دلہن کہتی رہ گئی اب اٹھ جا ئو۔۔ویڈیو وائرلوائرل ہو نے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا میک اپ کرانے کے لئے دلہن کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود بیٹھا ہوا ہے جبکہ دلہن اس کے تیار ہونے کا انتظار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »