شہر قائد میں ایک اور کرونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد میں ایک اور کرونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں ایک اور کرونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ اتوار کو ویکسین کی کمی ہوئی جو اب فراہم کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں ایک اور کووڈ ویکسین سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں اس اسپتال کو نجی شعبے کے حوالے کر دیا گیا تھا، ہم نے اسپتال نجی شعبے سے لے کر کے ایم سی کے حوالے کیا۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کے ایم سی اسپتال کو فعال کیا، ویکسین سپلائی میں کمی نہ ہونے کا اسد عمر نے یقین دلایا عمل نہیں کیا، کرونا ویکسین کی کمی سامنے آئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ شہر میں بڑی تعداد میں لوگ شناختی کارڈ کے حامل نہیں ہیں، گزشتہ اتوار کو ویکسین کی کمی ہوئی اب فراہم کی گئی ہے۔ مشیر قانون کا کہنا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا حامی ہوں، این آئی سی وی ڈی، جناح اسپتال اور سول اسپتال میں ملک بھر سے لوگ آتے ہیں۔ سندھ حکومت ملک بھر کے مریضوں کی خدمت کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Vaccine Imran khan le kar de ga Tb lgayen gay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا سرد تیرین شہر گرمی کی لپیٹ میں, ماسکو میں گرمی کا 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیاغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں در جہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، اس سے قبل روسی دارالحکومت میں جون 1901ء میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئل ریفائنریز کو اَپ گریڈیشن پراجیکٹس کے لیے 10 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ یہ پڑھیں : Late but excellent decision. رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب تم کسی مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو ، کیونکہ تم جو بات کرتے ہو تو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ ہن گنو مزے تبدیلی دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابل میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کا قیام: امریکی وفد ترکی کا دورہ کرے گاکابل میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کا قیام: امریکی وفد ترکی کا دورہ کرے گا Afghanistan KabulInternationalAirport USDelegation USA Turkey VisitTurkey trpresidency MFATurkey StateDept SecBlinken mfa_afghanistan ashrafghani RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کی جلد بازی کسی نقصان کی طرف نہ لے جائے، بس یہ خیال رہے۔ ان دنوں ویسے بھی آپ کی سخت نگرانی ہو رہی ہے اور کچھ How i know my star
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا افغانستان میں مزید فوج نہ بھجوانے کا اعلانترکی کا افغانستان میں مزید فوج نہ بھجوانے کا اعلان Turkey Afghanistan Military Troops HulusiAkar trpresidency MFATurkey RTErdogan MoDAfghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں سینکڑوں فٹبالرز کا ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہایسی کرکٹ میں کھوئ ہے پاکستانی قوم کے اس کے علاوہ کوئی اور کھیل کھیل رہا ہی نہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »