شہر قائد میں بارشوں کے بعد کی صورتحال کا نوٹس ‘ وزیراعظم نے پاک فوج کو صفائی سے متعلق ٹاسک دیدیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر قائد میں بارشوں کے بعد کی صورتحال کا نوٹس ‘ وزیراعظم نے پاک فوج کو صفائی سے متعلق ٹاسک دیدیا PMImranKhan Karachi Rains Cleanup PakArmy NDMA pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI ndmapk

خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طورپر کراچی پہنچنے کی ہدایت کی ہے، این ڈی ایم اے کراچی میں بارشوں کے بعد صفائی کا عمل فوری طور پر شروع کرائے۔

وزیر اعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو صفائی کے عمل کی مانیٹرنگ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے انہوں نے پاک فوج کو بھی کراچی شہر کی صفائی میں مدد کرنے کا کہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی اپیل پر پابندی کی مدت میں ڈیڑھ برس کی کمی - BBC News اردومشکوک افراد سے روابط کے الزام میں پابندی کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کی اپیل پر ان پر عائد تین سالہ پابندی کی مدت کم کر کے ڈیڑھ برس کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بغل میں چھری اورمنہ میں رام رام،شبلی فرازکا اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتوں پر تبصرہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، دونوں کے بغل میں چھری اور منہ میں رام رام، ان کا بننا کچھ نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئیلاہور(کامرس رپورٹر ) کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونا شروع ہو گئی اور ڈالر 33 پیسے مہنگا ہو گیا یورو اور برطانوی پاونڈ بھی مہنگے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی سابق کھلاڑیوں کو میدان میں آنے کی دعوت -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کھلاڑیوں کوایک بار پھر میدان میں آنے کی دعوت دے دی۔ اس سلسلے میں سابق کھلاڑیوں کی میچ آفیشلز سمیت مختلف رولز میں ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ پی سی بی ریٹائرڈ کھلاڑیوں کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کے کردار میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »