شہریت ترمیمی بل بھارتی آئین پر حملہ ہے: سینئررہنما کانگریس راہول گاندھی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریت ترمیمی بل بھارتی آئین پر حملہ ہے: سینئررہنما کانگریس راہول گاندھی India

متنازعہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف آج احتجاجی دھرنے دیں کیونکہ یہ بھارتیہ جنتاپارٹی کا مسلمانوں کو محدود کرنے کاایجنڈا ہے۔بل کی وجہ سے بھارتی وزیراعظم کے آبائی صوبہ گجرات سمیت بھارت میں مظاہرے ہورہے ہیں۔دوسری طرف ایک ہزار سے ز ائد سائنسدانوں

اوردانشوروں نے فوری طورپر بل ختم کرنے کامطالبہ کیاہے۔ادھر بھارتی کانگریس کے سینئررہنما راہول گاندھی نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ شہریت ترمیمی بل بھارتی آئین پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس بل کی حمایت ہماری قوم پرحملہ اور اس کی بنیاد تباہ کرنے کی کوشش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیزن شپ ترمیمی بل کی منظوری بھارتی آئین پر حملہ ہے، راہولمتنازع بل کی منظوری بھارتی آئین پر حملہ ہے، راہول تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اب پتا چلا، ڈان اخبار پر بابا جی (قائداعظم) کی تصویر شرم سے کیوں جھکی ہوئی ہیں۔ قائد_ہم_شرمند_ہیں Dawn DawnNew Pakistan man iss wqt Iranian Shia lobby iqtedar pr qabiz hy.hum tau day1 sy keh rhy han یہ سہولت ڈان اخبار کے لۓ موثر نہیں ہے“
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سٹی بینک پاکستان کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی حمایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمتعمران خان کا لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازعہ قانون سازی کی شدید مذمت PMImranKhan India Modi ControversialCitizenshipBill CitizenshipBill AntiMuslimBill Tweet ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov narendramodi UN realDonaldTrump PMOIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov narendramodi UN realDonaldTrump PMOIndia Jungle jungle bat chali hai...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اہم شخصیت کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاآج کی خبر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »