شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ARYNewsUrdu India

نئی دہلی: شہریت کے متنازعہ بل کے خلاف پڑوسی ملک بھارت میں احتجاج زور پکڑ گیا ہے، انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت کے مختلف شہروں میں بل کی منظوری کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہےتفصیلات کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا میں بھی متنازعہ بل منظور کر لیا گیا، جس کے بعد بل کے خلاف شمال مشرقی ریاستوں میں احتجاج میں شدت آ گئی ہے، آسام کے شہر گوہاٹی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے، جب کہ مختلف شہروں میں ہڑتال کی جا رہی...

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ سے آسام جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئیں، تریپورہ میں مظاہرے روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے، علی گڑھ یونی ورسٹی میں مسلمان دشمن بل کے خلاف ہزاروں طلبہ نے بھوک ہڑتال کر دی ہے، جس پر طلبہ پر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔دوسری طرف کانگریس کی جانب سے شہریت کا متنازعہ بل سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ شہریت کے متنازع بل میں مسلمانوں کے علاوہ تمام تارکین وطن کو شہریت کا حق دیا گیا...

خیال رہے کہ دو دن قبل بھارتی لوک سبھا نے شہریت کا ترمیمی بل منظور کر لیا ہے، جس کے مطابق مسلمانوں کے علاوہ تمام غیر قانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دی جا سکے گی، بل کی حمایت میں 293 جب کہ مخالفت میں 82 ووٹ پڑے۔ شہریت کا متنازع بل بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیش کیا تھا، قانون کے تحت مسلمانوں کے سوا 6 مذاہب کے غیر قانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینے کی تجویز پیش کی گئی تھی، بل کی منظوری کے بعد آسام میں کئی دہائیوں سے رہایش پذیر لاکھوں بنگالی مسلمان سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاک فوج قدم برھاو ھم تمھارے ساتھ هیں

MalikfaheemF Its the right time to attack endia...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی بل منظوربے جے پی حکومت کا بدترین اقدام تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates جناب بہت اچھا ھوا ہے الگ ملک بناؤ اسلامی ایک اور
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شہریت کے متنازع بل کے خلاف انڈیا میں مظاہرےحکومت کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی ریاستوں کے لوگوں کو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں لیکن آسام میں طلبہ کی جماعتوں کے ایک اتحاد نارتھ ایسٹرن سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ریاست کے تقریباً تمام تعلیمی اداروں میں مظاہرہ کیا ہے۔ BJP is on the path of making another Pakistan. اللہ خیر کرے Apne paon pe kulhari marna esi ko kehty hai👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظورقومی اسمبلی میں متنازع بھارتی شہریت بل کے خلاف قرارداد منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Who on earth has EVER cared for any resolution passed by any House of Pakistan’s Parliament or by the joint session of the Parliament. Name one resolution that has had any impact ever. Anyone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!!بھارت کے متعصب فیصلے، خطے کے امن کیلئے خطرہ!!!! ہندووں کے علاوہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ہر گذرتے دن زندگی مشکل ہی ہوتی جا رہی ہے اور اس میں مسلمان سب سے اوپر ہیں،، mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ، وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن، بار کونسل کے صدر سمیت 15 گرفتارپی آئی سی حملہ، وکلا کے خلاف کریک ڈاؤن، بار کونسل کے صدر سمیت 15 گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Lahore lawyers Tomorrow’s headlines “All of those arrested were released by the Judges” Crush Terorrism . Aazubillah e unakona minal jah e lin ' Amen . CJOP sirf 15 arrest hue, sab ko arrest karen aur har surat qatilon ko phansi di jaye, hum qanoon ko tab manein ge
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے غیر قانونی الحاق کے خلاف اقدامات کرے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »