شہری غلطی سے کار کی چابی نگل کر موت کے منہ میں چلا گیا پاس کھڑے لوگ مدد کیوں نہیں کرپائے؟ ایسی کہانی کہ آپ کو بھی قسمت پر افسوس ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہری غلطی سے کار کی چابی نگل کر موت کے منہ میں چلا گیا، پاس کھڑے لوگ مدد کیوں نہیں کرپائے؟ ایسی کہانی کہ آپ کو بھی قسمت پر افسوس ہوگا

شخص کا نام بوجوہ ظاہر نہیں کیا گیا۔ تاہم بتایا گیا ہے کہ اس نے غلطی سے کار کی چابی نگل لی تھی، جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی اور وہ بے ہوش ہو گیا۔ اسے تاخیر سے ہسپتال پہنچایا گیا جس کی وجہ سے ڈاکٹر اس کی جان بچانے سے قاصر رہے۔

رپورٹ کے مطابق اس آدمی کو ہسپتال لیجانے میں تاخیر اس لیے ہوئی کہ سپین کے مقامی لوگ اس کی زبان نہیں سمجھ پائے تھے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ شخص بلند آواز میں اس طرح کی آواز لگا رہا تھا جیسے مدد کے لیے پکار رہا ہو۔ اس کے اردگرد کئی لوگ جمع بھی تھے لیکن کسی کو سمجھ نہیں آئی کہ وہ کیا کہہ رہا ہے، لہٰذا کوئی بھی اس کی مدد نہ کر سکا۔ جب وہ بے ہوش ہو کر گرا تو ایمبولینس کال کی گئی اور بعد ازاں معلوم ہوا کہ اس نے کار کی چابی نگل لی تھی اور وہ اس سلسلے میں ہی لوگوں سے مدد مانگتا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جشن آزادی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس کے دربار ہال میں اجلاس منعقدعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ کبیر شاہ نےکہاہےکہ دنیامیں قومیں اپناجشن آزادی انتہائی جوش و جذبے کےساتھ منایا کرتی ہیں، قومی دن کوبھرپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زچگی کے دوران بچوں میں ماں سے کورونا منتقلی نہ ہونے کے برابرہےتحقیقحمل اور زچگی کے دوران ماں سے بچے میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی منتقلی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات کینیڈا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر کوٹری میں کتے کے کاٹے سے نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردوکوٹری میں طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث نوجوان کو کراچی کے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا یہ بلاول بےغیرت تو کہتا تھا کہ میں نے ملک کی تقدیر بدلنی ہے سندھ کے لوگوں کی تقدیر بدل نہیں سکتا یہاں انسان کی کوئی قدر نہیں بھٹو اور زرداری خاندان اک ساتھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف مہم میں 200 سے زائد افراد گرفتارسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے اختیارات ملنے کے بعد سرکاری سطح پر انسداد کرپشن کے ادارے نے تازہ مہم میں درجنوں وزارتوں سے 207 ملازمین کو گرفتار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں جشن آزادی کے حوالے سے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںاحترام ! محرم الحرام 🙏 MashAllah mera lovely city
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوٹری میں کتے کے کاٹے سے نوجوان جاں بحقکوٹری میں کتے کے کاٹے سے نوجوان جاں بحق Kotri Sindh DogBit DogAttack YoungMan Died SindhGovt SindhCMHouse MuradAliShahPPP SyedNasirHShah BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »