شہرہ آفاق مصنف پاؤلو کوئیلہو شاہ رخ خان کے گُن گانے لگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاؤلو نے شاہ رخ خان کیلئے کیپشن دیا کہ ’شہنشاہ، لیجنڈ لیکن سب سے بڑھ کر عظیم اداکار‘۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShahRukhKhan𓀠 Bollywood bollywoodmovie

انہوں نے کہا کہ مغرب میں موجود جو لوگ انہیں نہیں جانتے میں انہیں تجویز کروں گا کہ ’مائی نیم از خان اینڈ آئی ایم ناٹ اے ٹیررسٹ‘ ضرور دیکھیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ پاؤلو نے بالی ووڈ سپر اسٹار کی تعریف کی ہو، اس سے پہلے بھی وہ ’مائی نیم از خان‘ کی ساتویں سالگرہ پر ٹوئٹ کرچکے ہیں۔.

انہوں نے کہا کہ مغرب میں موجود جو لوگ انہیں نہیں جانتے میں انہیں تجویز کروں گا کہ ’مائی نیم از خان اینڈ آئی ایم ناٹ اے ٹیررسٹ‘ ضرور دیکھیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ پاؤلو نے بالی ووڈ سپر اسٹار کی تعریف کی ہو، اس سے پہلے بھی وہ ’مائی نیم از خان‘ کی ساتویں سالگرہ پر ٹوئٹ کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوراگ کشپ نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی منفرد انداز میں تعریف کیانوراگ کشپ نے کہا کہ پٹھان بھارت میں 300 کروڑ کا ہندسہ عبور کرنے والی تیز ترین فلم بن گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: Pathan SRK AnuragKashyap bollywoodnews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم ’’ پٹھان ‘‘ نے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی : شاہ رخ خانممبئی : ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلم ’’ پٹھان ‘‘ نے کسی کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچائی ، فلم پیار سے بنی اور لوگوں نے پیار سے دیکھی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کچھ کچھ ہوتا ہے کے چائلڈ اسٹار کی شاہ رخ خان سے ملاقات کی تصویر وائرل'کچھ کچھ ہوتا ہے' کے چائلڈ اسٹار کی شاہ رخ خان سے ملاقات کی تصویر وائرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’شاہ رخ مجھے دوسری بیوی بنالو‘ عرفی جاوید بالی وڈکنگ سے شادی کی منتظربھارتی فوٹوگرافرز کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عرفی جاوید نے شاہ رخ سے پسندیدگی کااظہار کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر شاہ رخ خان نہیں ہوتے تو آج میں یہاں نہیں ہوتی، دیپیکا پڈوکوناگر شاہ رخ خان نہیں ہوتے تو آج میں یہاں نہیں ہوتی، دیپیکا پڈوکون arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ کچھ ہوتا ہے کے 'چھوٹے سردار' کی شاہ رخ سے ملاقات، تصویر وائرلکچھ کچھ ہوتا ہے میں پرزان نے معصوم بچے کا کردار ادا کیا تھا جو ستارے گننے کا شوق رکھتا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »