شہروز اور صدف کی شادی، اشنا شاہ سمیت متعدد اداکار حمایت میں سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہروز اور صدف کی شادی، اشنا شاہ سمیت متعدد اداکار حمایت میں سامنے آگئے ARYNewsUrdu

شوبز کے نوبیاہتا جوڑے شہروز اور صدف سے متعلق سوشل میڈیا پر مسلسل بحث جاری ہے اور صارفین کی جانب سے صدف کنول کو سائرہ اور شہروز کی طلاق کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے تو دوسری جانب صارفین سائرہ یوسف سے اظہار ہمدردی کررہے ہیں۔

اس ضمن میں اداکارہ اشنا شاہ بھی چپ نہ رہ سکیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بحث پر اپنے ٹوئٹ کے ذریعے برہمی کا اظہار کیا۔ اداکارہ اشنا نے کہا کہ ’تصور کریں کہ اس وبائی صورتحال کے دوران نوبیاہتا جوڑے پر تنقید نے تین خاندانوں کو متاثر کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری اور سائرہ کی علیحدگی کی وجہ صدف نہیں تھی، شہروز سبزواری - Entertainment - Dawn Newsچار دن مرواتا ہے رک جاتے۔ must listen ShehrozSabzwari SadafKanwal SyraYousuf
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ صدف نہیں شہروز سبزواری کی وضاحتاداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ صدف میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ نہیں ۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نےکہا کہ ان کی اداکارہ سائرہ سے علیحدگی اگست 2019 میں ہوئی تھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

صدف کنول اور شہروز سبزواری کی شادی، تصاویر وائرل ہوگئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ صدف کنول اور اداکار شہروز سبزواری رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ صدف کنول اور شہروز سبزواری کی شادی ایک پرائیویٹ تقریب Wish them good luck be happy 😊 all the time .stay blessed Ameen
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلاق کی وجہ صدف نہیں، شہروز سبزواری کی وضاحتطلاق کی وجہ صدف نہیں، شہروز سبزواری کی وضاحت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائرہ کو طلاق اور صدف سے شادی، مسلسل تنقید پر شہروز نے خاموشی توڑ دیاداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کی شادی کی خبر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنی تو اس پر صارفین کی جانب سے الزامات اور تنقید کا ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائرہ کو طلاق اور صدف سے شادی، مسلسل تنقید پر شہروز نے خاموشی توڑ دیسائرہ کو طلاق اور صدف سے شادی، مسلسل تنقید پر شہروز نے خاموشی توڑ دی Read News ShehrozSabzwari SadafKanwal Wedding Divorce SyraYousuf Separation ShahrozSabzwari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »