شہروزسبزواری کی سابقہ اہلیہ سائرہ یوسف کی تعریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

اداکار وماڈل شہروزسبزواری نے سابقہ اہلیہ سائرہ کی تعریف کی اور کہا کہ وہ بچی کی اچھی تربیت کررہی ہے۔

اداکاروماڈل شہروزسبزواری اور بیگم اور معروف ماڈل صدف کنول کے ساتھ احسن خان کے شو ٹائم آؤٹ ود احسن خان میں آئے جہاں شو کے ہوسٹ نے مختلف باتیں کیں۔ جب بات آئی شہروز اور سائرہ کی بیٹی نورے کے بارے میں تو شہروز اپنی سابقہ اہلیہ کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکے۔ جب احسن خان نے پوچھا کہ نورے سے وہ کب ملتے ہیں جس پرشہروز سبزواری نے کہا کہ نورے سائرہ کے ساتھ ہی رہتی ہے، کیونکہ وہ اس کی ماں ہے اورماں سے ہی بیٹی کی تربیت ہوتی ہے۔

شہروزنے کہا کہ جب آپ نورے سے ملیں گے تو آپ دیکھیں گے کہ اس کی کتنی اچھی تربیت ہورہی ہے اوراس کا پورا کریڈٹ سائرہ کو جاتا ہے۔ میں تو اس کے ساتھ بھرپور کھیلتا ہوں تربیت اس کی سائرہ ہی کررہی ہے۔ نہ صرف شہروزبلکہ شومیں صدف کنول نے بھی کہا کہ نورے بہت پیاری بچی ہے اورمیرے ساتھ بھی وقت گزارتی ہے، میرا میک اپ تک کرتی ہے اورمجھے میرے نام سے پکارتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

Yeh mayyar reh gaya hay express reporting ka mujuda sabiqah biwioun ka kissi ku Subzwari ki zindigi mein koi dilchuspi nahein jub actor mashoor nahein rehtay tu un ku jjhoti sachi kahanioun ka sahara leena pur ja ta hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی تربیت، شہروز سبزواری سائرہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکےبیٹی کی تربیت، شہروز سبزواری سائرہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرحوم دلیپ کمار کی بیوہ سائرہ بانو اسپتال سے گھر منتقل -بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی بیوہ سائرہ بانو کو طبیعت بہتر ہونے پر اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ انہیں دل کا دورہ پڑنے پر داخل کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائی کا آغازنیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائینیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے. اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے pmln_org CMShehbaz کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم pmln_org CMShehbaz بھائی اور بھتیجی ہر وقت فوج کو برا بھلا کہنے میں مصروف ہیں حتی کہ اپنی پارٹی کے کارکنوں کے ذہنوں میں فوج کے کے خلاف اسقدر نفرت بھر دی ھے کہ بھارت کو بھی پیچھوڑ دیا ھے - نواز شریف ، مریم نواز نے جس قدر فوج کے خلاف ذہر افشانی کی ھے اسکے بعد یہ کہنا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری جاری، امریکی ڈالر کی 167 روپے کی حد بھی عبور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روپے کی بے قدری جاری، امریکی ڈالر کی 167 روپے کی حد بھی عبور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »