شہرقائد میں کورونا کے بڑھتے وار کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہرقائد میں کورونا کے بڑھتے وار، کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے ضلع غربی کے 13علاقوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن 15روز کے لیے لگایا گیا ہے جو 05 دسمبر سے 18 دسمبر تک نافذ العمل رہے گا۔

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں بلدیہ ، سعید آباد اور دیگر شامل ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات