شہباز شریف کی حکومت خطرے میں ایم کیو ایم کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کی حکومت خطرے میں ، ایم کیو ایم کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان؟

کراچی : پنجاب کے بعد مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت بھی خطرے میں ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات کل ہی کرائے جانے کے فیصلے کے بعد ایم کیو ایم نے ہنگامی اجلاس بہادر آباد میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ایم کیو ایم نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ اگر کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوئے تو ہم وفاقی حکومت سے نکل جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے غیرجانبدار روئیہ اختیار کرکے آئین کو سرخرو کیا خرم شیر زمانبلدیاتی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، خرم شیر زمان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہٹدھرمی چھوڑکر عوام کا سامنا کرے، ایم کیو ایم کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلیےذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ اور حکومت سے علیحدگی کے آپشنز پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQM MQM cannot live without government 😋
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلیےذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ اور حکومت سے علیحدگی کے آپشنز پر غور شروع کردیا ہے مزید پڑھیں: چلو اج ایک اجتماعی دعا کرتے ہیں یا اللہ تعالیٰ جس نے بھی اس ملک کو مہنگائی کے دلدل میں دھکیل دیاہیں اسے رسوا اور زلیل کر۔ 💞آمین ثم آمین💞 نفیس غنڈے دوبارہ کراچی میں قتل و غارت چاہتے ہیں۔ طوائف کے نخرے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے معاملہ پر ناراض ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر اقتدار کا سیاسی درجہ حرارت مزید گرم ہو گیا، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر ناراض ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزراء سے استعفی لے لیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور ارکان قومی اسمبلی نے استعفے جمع کرادیےایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور، ارکان قومی اسمبلی نے استعفے جمع کرادیے تفصیل:MQM DFSMQM KamalPSP GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کا پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنےکا اعلانایم کیو ایم پاکستان کے انضمام کا عمل آج مکمل ہو رہا ہے، ہم ایم کیو ایم میں واپس جارہے ہیں جو ہماری پیرنٹ پارٹی ہے، فاروق ستار 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 خالد مقبول صدیقی راء کا ایجنٹ تھا وسیم اختر شرابی تھا باقی کوکین ماسٹر تھے بقول مصطفی کمال کے 😁😁 مہاجر مہاجر مہاجر کا رونا رونے اور ٹی وی پر زور لگا اپنا کچھا پھاڑ لینے اور تقریر کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ان کو اپنے اندر غیرت پیدا کرنی ہوگی اور حکومت سے الگ ہونا ہوگا اور اپنا حق مانگنا ہوگا یہ شور مچانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »