شہباز گل پر پولیس حراست میں کوئی تشدد نہیں ہوا وفاقی وزیر داخلہ کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل پر پولیس حراست میں کوئی تشدد نہیں ہوا، وزیر داخلہ کا دعویٰ

ہوا، شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی اور عمران خان کا بیانیہ ہے ، پی ٹی آئی نے گزشتہ 10 روز سے تماشہ لگایا ہوا ہے ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ دشمن ملک کا ایجنڈا ہے ، شہباز گل کو گرفتاری کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، شہبا زگل کی نجی ٹی وی سے گفتگو طے شدہ تھی ، شہباز گل 9، 10 اور 11 اگست تک پولیس حراست میں رہے ، انہیں گرفتاری کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ شہباز گل 6 دن اڈیالہ جیل جبکہ 3دن پولیس کسٹڈی میں رہے، مسلم لیگ بطور جماعت کسی قسم کے تشدد کے خلاف ہے۔ جب شہباز گل کو عدالت پیش کیا گیا تو وہ...

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہماری ساری قیادت جسمانی اور ذہنی تشدد کے زیر اثر رہی ، اب آپ نے جو ڈرامہ کیا اس پر قوم سے معافی مانگیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل پر تشدد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوشہباز گل تین دن پولیس کی حراست میں رہے ہیں، میری آئی جی اور تمام افسران سے بات ہوئی ہے ان پر کوئی تشدد نہیں ہوا جنرل باجوہ تاریخ تمہیں غدار کی حیثیت سے یاد رکھے گی اور ہم اپنے آنے والی نسلوں کو بتائیں گے کہ تم ایک منافق اور غدار تھے FolloMe RetweeetPlease بے نور چہرہ ۔ جھوٹا Never seen such a brutal torture in Indain occupied Kashmir (IOK) with Muslims which Hulagu_Khan (BajwaTraitor) did in our Pakistan with ShahbazGill. ShameOnYou
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا شہباز گِل کی تازہ ویڈیو پر ردِعمل سامنے آگیاخیال رہے کہ آج وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا، صرف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے فواد چوہدری نے کیا کہا؟ FawadChaudhry ShahbazGill video Viral geonews حاجی صاحب بات اگر شہباز گل کی کاپی تک پہنچ گئی ہے تو بہتر آپ معافی مانگ لو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا جھوٹے کو مظلوم ثابت کرنے کیلئے جھوٹ بولا جا رہا ہے غریدہ فاروقی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ غریدہ فاروقی نے پھر کہنا ھے لوگ میرے خلاف غلط ٹرینڈ چلا رہے ہیں ۔ بی بی آ پ نے اگرشہباز گل کا طبعی معائنہ کیا ہے تو پلیز شیئر کریں میڈیا کے ساتھ جھوٹ جھوٹ کہنے سے جھوٹا تو کوئی ثابت نہی ھو گا البتہ لوگ مزید آ پ کے خلاف ٹرینڈ چلائیں گے شہباز شریف بھی عدالت جا کر کمر پکڑ لیتا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے شہباز گل کی نئی تصاویر اور ویڈیو جاری کردیںجنسی و جسمانی تشددکی تردیداسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا یہ سارا پروپیگنڈہ کیاجارہاہے انہوں نے کہا کہ وہ ہٹا کٹا ہیں اور ان کو اگر اتنے ہی سچے ہو تم اور شہباز گل جھوٹا ہے تو میڈیا کو اس تک رسائی دو نا۔۔۔۔۔۔اسے چھپا چھپا کے چوروں کی طرح کیوں رکھ رہے ہو سارے اسلامآباد کی پولیس لگا دی اس پر کہ کوئی پرندہ بھی جھلک نا دیکھ سکے اسکی اور جو ہم دکھانا چاہیں وہ دکھائیں یہ بکواسیات ہم نہیں مانتے۔۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل سے زیادتی نہیں ہوئی، وفاقی وزیر داخلہشہباز گل صرف ڈرامے بازی کر رہے ہیں، ان پر تشدد نہیں کیا گیا، وزیر داخلہ رانا ثناء تفصیلات جانیے: DailyJang What an a…. Blushing شہباز گل کو عادلہ جیل میں پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ آج آپ کے بیان کی وجہ سے ہماری پی ٹی آئی اور ایلی بیک فٹ ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 21, 2022, لاہور, Page 1,شہباز گل پر کوئی تشدد نہیں ہوا، پرا پیگنڈا کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزیب PMLN Marriyum_A PTI SHABAZGIL pmln_org GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »