شہبازشریف نے25 ارب روپیہ جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجا، فواد چوہدری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShehbazSharif FawadChaudhry

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کوکسی سوال کا جواب دینےکو تیارنہیں ہیں۔

سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ‏شہبازشریف پر الزام ہے کہ انھوں نے25 ارب روپیہ جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجا۔یہ رقم وہ ہے جو پتہ چل گئی اصل رقوم اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ایف آئی اے کوکسی سوال کا جواب دینےکو تیارنہیں ہیں ۔ شہباز شریف ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کو کہتے ہیں کہ اس حوالے سے بچوں کو پتہ ہوگا جبکہ انہوں نے بچے فرار کرا دیئے ہیں ۔ ان کا جیل سے باہر ہونا مذاق نہیں تو کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب ہم میں چوتیا بننیں والا سافٹ ویئر ڈی ایکٹویٹ ہو گیا ہے برادر ۔کچھ نیا کرو

لوٹے کو انگریزی میںelectable کہتے ہیں۔

بڑے منہ والا بڑا بونگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے - ایکسپریس اردوجولائی 2021ء کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم 24.414 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا، اعداد و شمار ایہہ ذخائراں دی بتی بنا لوو Kahan hein. Nazar kiyun nahi aatey. JHOOTEY
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہوربورڈکی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہوربورڈکی جانب سے آج سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امتحانی مراکز کے اردگرد دفعہ144 نافذکرنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس لیب سے نہیں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا ہےعالمی ماہرینامریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سے زیادہ ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ نوول کورونا وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریچا سے شادی کرنے سے پہلے علی فضل کیا کرنا چاہتے ہیں؟ان دونوں کی شادی گزشتہ برس اپریل میں ہونے والی تھی تاہم کوویڈ-19 کی مسلسل بگڑتی صورتحال کے باعث ان کی شادی ملتوی ہوگئی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رخصتی سے قبل دلہن دنیا سے رخصت ہوگئیرخصتی سے قبل دلہن دنیا سے رخصت ہوگئی ARYNewsUrdu إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین لگوانے سے انکاری خاتون کورونا سے ہی چل بسینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی ویکسین کے متعلق کئی طرح کی افواہیں پائی جا رہی ہیں، جن کی وجہ سے کئی لوگ اسے لگوانے سے گریزاں ہیں۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »