شہباز شریف کا عالمی رہنماؤں کے نام پیغام، مودی کو بھی مشورہ دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا عالمی رہنماؤں کے نام پیغام، مودی کو بھی مشورہ دے دیا ARYNewsUrdu ShahbazSharif NarendraModi

اسلام آباد: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں کے نام پیغام دیا اور بھارتی وزیراعظم مودی کو بھی مشورہ دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے ساتھ ہمارے تاریخی تعلقات ہیں، برطانیہ نے ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کو سپورٹ کیا ہے برطانیہ میں پاکستان کےلاکھوں لوگ آباد ہیں، برطانیہ کیساتھ دوطرفہ تعلقات کو اور آگے بڑھانا ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کم سےکم اجرت 25 ہزار اور ایک لاکھ تک تنخواہ والوں کیلئے 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا، پنشن میں بھی 10فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

مودی کے زخم پرانے پچھواڑے میں، ڈاکوؤں کے مرھم نئے غداروں میں

آج شہباز شریف کی تنخواہوں اور پینشن بڑھانے پہ ارطغرل سیریز یاد آ گئی۔۔۔ کہ جب کوئی غدار، بازنطینیوں کی مدد سے سردار بنتا تو تمام قبیلے میں اشرفیاں بانٹتا تاکہ کوئی سر نہ اٹھا سکے، مگر وہ سوشل میڈیا کا دور نہیں تھا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

چور چوری کا مشورہ ہی دے سکتا ہے

Crime minster of pakisan shahzab sheerf

ImportedGovtNotAcceptable امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظورغُلاموں

I sail my country and people

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایاز صادق نے شہباز شریف کی جگہ نواز شریف کے نام کا اعلان کردیا04:58 PM, 11 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپیکر کی چیئر پر بیٹھے ایاز صادق نے غلطی سے شہباز شریف کے بجائے نواز شریف کا اعلان کردیا جس کے بعد 🤣😂😅😅🤣😂🤣😅🤣😂 سلا ڈرمے کرتا ہے میاں سانپ کا پالتو اپنے باپ کو بتا رہا ہے اصل میں تجھے ہونا چاہیے وزیراعظم یہ چھوٹا بھکاری ویسے بن رہا ہے چیری بلاسم مریم یہی تو سنا چاہتی تھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا شہباز شریف کی نامزدگی چیلنج کرنے کا اعلانپی ٹی آئی کا شہباز شریف کی نامزدگی چیلنج کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu ShahbazSharif PTI Faida us k kaghaz manzor b ho gy yai bysharmo ka system hy jahn court kanjriyon ki tarhn adi rat ko khota khul kr mujra krti hy or judge paisy ly kr bqairton ka tola hy lanat in per کہا پر چلنج کرینگے. سپریم کورٹ میں؟ ان للہ وانا الیہ راجغون چوروں کی سلیکشن ھو رہی ھے۔ یہاں پر ان کا آئین گھاس چرنے چلا گیا؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا بیرونی مراسلہ پارلیمانی قومی سلامتی میں پیش کرنے کا اعلان05:43 PM, 11 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مبینہ مراسلہ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمان میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتا ہوں ۔ میرا ضمیر اس چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور CrimeMinister chor_e_azam ImportedGovtNotAcceptable wlcometoamericanpakistan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلانوزیر اعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد 8مارچ کو جمع کروائی گئی، ہماری میٹنگز اور فیصلے اس سے کئی دن پہلے ہوچکے تھے، قوم حقیقت جاننا چاہتی ہے۔ قاتل وزیراعظم مبارک ہو دونوں باپ بیٹا چور اپنے چور بھائی کو دیکھ رہے ہیں ان کو پتہ ہے کہ یہ جو جو باتیں کرے گا یہ بعد میں پتہ چلے گا اس میں پھنس جاےگا بس وہ چپ کر کے دیکھ رہے ہیں اس کو یہ تو بہت کم ہیں اس سے پہلے کم از کم ماہانا 30000 روپے لوگ کما رہے ہیں مگر پھر بھی بمشکل گزارا ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا اعلاننو منتخب وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کم سےکم اجرت 25 ہزار اور ایک لاکھ تک تنخواہ والوں کیلئے 10 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا، پنشن میں بھی 10فیصد اضافہ کیا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu crime minister na manzoor Lollypop, nae chalay ga امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہوں پنشن میں اضافہ۔لیپ ٹاپ سکیم بھی شروع۔شہباز شریف کا فلاحی اقدامات کا اعلاننومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے منتخب ہونے کے بعد ایوان سے پہلا خطاب کرتے ہوئے سرکاری ملازمین اور غریبوں پر نوازشات کی بارش کر دی۔ بھکاری Lollypop but is dafa ye churan nae bikay ga اسی لیپ ٹاپ سکیم سے تو اربوں بنائے تھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »