شہباز شریف کا بچنا اس لیے مشکل ہے انکے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں شہباز گل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

کیپشن: شہباز شریف کا بچنا اس لیے مشکل ہے انکے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں، شہباز گلاسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کا جھوٹ آنے کے بعد اب انکا رونا پیٹنا ہو رہا ہے اور شہباز شریف کی ضمانت نہ ہونے پر وایلا مچایا گیا، شہباز شریف کا بچنا اس لیے مشکل ہے انکے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ہم عدالت اور عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور فیصلے عدالتوں نے کرنا ہیں اور نہ ہی ہم فیصلوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ یہ رنگ دینا چاہتے ہیں کہ فیصلے میں کوئی تبدیلی آئی ہے اور سب کو علم ہے کہ یہ فیصلہ ججز نے نہیں نائب قاصد نے سنایا تھا۔انھوں نے کہا کہ شہباز شریف 1990 میں ایم این اے بنے تب انکے خاندان کے پاس 21 لاکھ روپیہ تھا اور 1997سے 1998 میں وزیر اعلی بنے تو اس دوران اثاثے ڈیڑھ کروڑ ہو گئے۔ 2008 سے 2018 میں میاں بیوی بچوں کے اثاثوں کی...

شہباز گل نے کہا کہ ہم نے اسکا حساب کروایا تو 73 ہزار 280 لاکھ روپے بنے۔ شہباز شریف صاحب اتنا پیسہ کہاں لیکر جانا ہے اور ان 10 سالوں میں انہوں نے کونسا ایسا کام کیا جو اثاثے اتنے ہوگئے۔ حمزہ شہباز کے 2001 میں اثاثے 1 کروڑ 80 لاکھ تھے جو 2018 میں 53 کروڑ ہوگئے۔معاون خصوصی نے کہا کہ انھوں نے زرعی زمین سے 78 ملین روپے کی کمائی دکھائی اور اب سمجھ آئی کہ یہ بڑے بڑے صنعت کار زرعی کاروبار کیوں کرتے ہیں جبکہ بلیک منی زرعی کاروبار میں سفید کی جاتی...

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ضمانت دینا نہ دینا فیصلہ عدالت کا ہے اور لوگوں کو غلط باتیں مت بتائیں جبکہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول مت جھونکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتنی تو زندگی نہیں جتنا شہباز شریف نے پیسہ بنایا: شہباز گلاتنی تو زندگی نہیں جتنا شہباز شریف نے پیسہ بنایا: شہباز گل Islamabad SHABAZGIL PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official GovtofPakistan ثابت پھر بھی کوئی چیز نہیں ہوئی SHABAZGIL PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official GovtofPakistan State land ka qabza wapas layna asaan nahen hey loog 1 marla zamen nahen shortay yeh state land too kai 100 lakh marla hoo gy. SHABAZGIL PTIofficial CMShehbaz pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ترجیح ملک کاپسا ہواطبقہ ہے شہباز گلاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہناہے کہ وزیراعظم کی ترجیح ملک کاپسا ہواطبقہ ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کامعیشت پرلیکچردیناقیامت کی نشانی ہے ڈاکٹر شہباز گلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے That was a good one 👍🏻
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل نے جنوبی افریقی کھلاڑی کا شکریہ کیوں ادا کیا؟وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے ’نو بال‘ کروا کر فری ہٹ دینے والے مگالا کا شکریہ ادا کردیا ۔ In ko kia patta cricket ka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا مقابلہ کرنا ہے تو خدمت میں کرو مریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اگر شہباز شریف کا مقابلہ کرنا ہے تو خدمت میں کرو ، جھوٹے مقدمات کے ذریعے خدمت کے Aur loot maar mein bhi kerna hai ya nahin nani
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »