شہباز گل فارن ایلمنٹ ایک ایجنڈے پر آیا تھا فیاض چوہان کا انکشاف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ شہباز گل ایک فارن ایلمنٹ ہے ، یہ ایک ایجنڈے پر آیا تھا اور میں نے پارٹی کو اسی وقت بتا دیا تھا ۔

24 نیوز کے پروگرام دستک میں اینکر پرسن ریحان طارق کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ شہباز گل کا کچھ پتہ نہیں یہاں تک کہ اس کے باپ کا نہیں پتہ کون ہے ، فارن ایلمنٹ نے جو اسکی ڈیوٹی لگائی وہ کر رہا ہے۔

فیاض الحسن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا وہ ادارہ جہاں مڈل کلاس سے لےکر غریب تک سب میرٹ پر آتے ہیں ، جو ادارہ قربانیاں پیش کرتا ہے اور وہ جاگتے ہیں اور ہم سوتے ہیں، ایسے ادارے کے بارے میں شہباز گل کا یہ کہنا کہ پاکستان کے اوپر پابندی لگائی جائے یا پاکستان کی فوجی فنڈنگ پر پابندی لگائی جائے شرم کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی کیخلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الٰہیسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چودھری مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی، لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے شاہزیب رندامریکہ میں پرفیشنل فائٹس جیتنے والے کک باکسر شاہ زیب رند کی کوئٹہ واپسی میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے، شاہزیب رند Read News ShahzaibRindh Quetta Proffessionalboxer Shahzaebrind
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ ٹائٹل ہے: شاہزیب رندکوئٹہ ایئرپورٹ پر ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان بابر یوسفزئی اور محکمہ کھیل کے حکام نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بابر یوسفزئی کا کہنا تھا کہ شاہ زیب رند نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’سلمان کی شادی کا جواب دو لوگوں کے پاس ہے ‘، کترینہ کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا رپورٹ پر دی کپل شرما شو کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائموزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نادرا نے عوام کیلئے نئی سہولت کا آغاز کردیا ، اب نادرا اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کے 30 سینٹرز پر پاسپورٹ بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ریفریجریٹر کے اندر سے کیا نکلا؟ حکام حیرانریاض میں وزارت تجارت نے تفتیشی مہم کے دوران کارکنوں کی غیر رہائش کا پتہ لگایا ہے جس میں داخلے کا راستہ ایک ریفریجریٹر کے دروازے سے تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »