شہبازشریف نےمشکوک ٹرانزيکشن کاملبہ سليمان شہباز پرڈال دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے اربوں کی منی لانڈرنگ کی مشکوک ٹرانزيکشن کا ملبہ سليمان شہباز پر ڈال ديا۔ پڑھئے naeemashrafbut3 رپورٹ: SamaaTV

Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 19 mins agoمسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے اربوں کی منی لانڈرنگ کی مشکوک ٹرانزيکشن کا ملبہ سليمان شہباز پر ڈال ديا۔

لیگی رہنماء شہباز شریف نے ايف آئی اے کو دیے گئے کانفيڈنشل جواب میں کہا کہ حمزہ شہباز نے 25ارب کی مشکوک ٹرانزيکشن کا ملبہ سليمان شہباز پر ڈال ديا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوال کیا کہ آپ رمضان شوگرمل کے سی ای او ہيں اور اس کےملازمين کےاکاونٹس ميں اربوں روپے کيسےآئے؟ جس پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ ’میں مانتا ہوں کہ قانونی طور پر چيف ايگزيکٹيو کو مالی معاملات کا علم ہونا چاہيے تاہم ميں صرف کاغذوں ميں چيف ايگزيکٹيو ہوں، عملي طور پر ميراچھوٹا بھائی بزنس ديکھتا ہے۔

ایف آئی اے نے سوال کیا کہ رضوان قريشی نے آپکی ايماء پر رقم ليکر رمضان شوگرمل کے ملازمين کے اکاؤنٹس ميں بھيجی؟، جس پر لیگی رہنماء نے کہا کہ رضوان قريشی کو جانتا ہوں ليکن اسے رقم وصولی اور ٹرانسفر کا اختيار نہيں ديا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مزید کہا کہ ہنڈی کے ذريعے يہ غيرقانونی رقم باہر بھيجی گئی اور اسکا ذريعہ آپکی شوگر مل بنی، جس شہباز شریف نے کہا کہ کسی ہنڈی حوالہ کونہيں جانتا، آپکو تفتيش ميں دھيلےکی کرپشن نہيں ملےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

naeemashrafbut3 پتا نہیں پیسے نکلوائیں گے کب

naeemashrafbut3 Army bhejo Palestine mein please OfficialDGISPR dgprPaknavy ImranKhanPTI Ghairat khao begarrat hogye ho sary tum kuch tou kro agar yehi kuch tumhari maan behn beti ya aulad ky sath hua tou kya tb b chup raho Hy Lanat hum sb pr Army ko cricket khilwao agar jihad nHi krwana

naeemashrafbut3 ہو گئ میری بات سچی؟😠😠👇👇👇👇

naeemashrafbut3

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفکون سے۔۔ فالودے والے پاپڑی والے؟ Aap London jao, Pakistani dekh lein gay, hm ne kaisay jeena hay 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو باہر جانے سے روکنا مناسب نہیں، قمرزمان کائرہپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نےاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے حق میں بیان دے دیا۔ لگتا ھے خوشاب کے نتیجے نے ھوش ٹھکانے لگا دییے ھیں۔کراچی میں بھی جیتے نہیں جتائے گئے ھیں ۔ BBhuttoZardari QamarKairaPPP ہم سیاستدانوں سےتو حساب لے لیا جاتا ہےاب تمھیں بھی حساب دینا پڑیگاوقت آگیا ہےعوام تمھیں سڑکوں پرگھسیٹےگی ،جاویدہاشمی ھےھمت سوکالڈآزادمیڈیا کی اس بہادرکابیان چلا سکے؟ ویڈیومکمل دیکھیں لائیک شئیر اور کمنٹ کریں اورنوازشریف کےچینل کولازمی سبسکرائب کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو مہنگائی پر کنٹرول نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے کم آمدنی والے طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا: شہباز شریفOye patwari read this No doubt الامارات71 | محمد بن راشد يعلن اختتام حملة الـ 100 مليون وجبة لإطعام الطعام في 30دولة لمتابعة النص الكامل: رابط الموقع | رابط فيسبوك | | الامارات دبي 100_مليون_وجبة HHShkMohd real
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو کسی صورت باہر نہیں جانا چاہئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔وزیراعظم نے کہاکہ شہباز شریف کو کسی صورت باہر نہیں جانا چاہئے، شہباز شریف کے حوالے سے شہزاد Wasn't this publishing news with sources from cabinet meetings banned reportpemra سلکیٹڈ ڈوگ آف آور پاکستانی جنرنیل Govt has nothing to do without this since three years.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »