شہباز شریف خاندان کو قید، جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے، ایف آئی اے -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف خاندان کو قید، جرمانہ کی سزا ہوسکتی ہے، ایف آئی اے arynewsurdu

ایف آئی اے حکام کے مطابق بے نامی اکاؤنٹس سے خاندان کے اکاؤنٹس میں 16 ارب 34 کروڑ روپے جمع ہوئے، حکام کا کہنا ہے کہ الزمات ثابت ہونے پر ملزمان کو7 سال قید، جرمانہ اور جائیداد ضبطی کی سزا ہوسکتی ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سیلمان شہباز کو متعدد مواقع فراہم کیے گئے لیکن تمام ملزمان الزمات سے متعلق تفتیشی ٹیم کو مطمئن نہ کرسکے۔ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف خاندان کے 45 اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ کی رقوم جمع ہوئیں، شہباز شریف کے نام پر 14 بینک اکاونٹس رجسٹرڈ ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق شہباز شریف کے نام پر2008سے 2018 تک ایک برانچ میں 10 اکاونٹس کھولے گئے جبکہ حمزہ شہباز کے نام پر 13 بینک اکاونٹس کھولے گئے۔

دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کے نام پر2005 سے2018 کے دوران بینک اکاؤنٹ کھولے گئے، سلیمان شہباز کے نام پر 2004 سے2018 تک18 بینک اکاؤنٹ کھولے گئے۔ سرکاری افسریاپبلک آفس ہولڈرمنقولہ، غیر منقولہ جائیداد، اثاثہ جات پرجواب دہ ہے۔،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إن شاء الله

فضول لوگ مجھے واٹس ایپ پر میسج نہ کریں صرف وہی لوگ رابط کریں جنہوں نے پہلے وڈیو کو مکمل دیکھ کر چینل کو سبسکرئیب کیا ہو اور ساتھ میں سکرین شاٹ مجے بھیج دو اور جو اس ٹویٹ کو ریٹویٹس کرے گا اس کو میں اپنا کال والا نمبر دوں گی اس پر کلک کریں 03147794548

یہ ایک مافیا ھے۔ ان کو سزا بھی ھونی چاھیے اور ریکوری بھی۔

Ho sakti kya honi chahea saza 1 1 paisa in choro se niklna chahea

وہ دن شاہد کبھی نہیں آئے گا بلکہ عدالتوں پر فرد جرم عائد ہو گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی درخواست پر شہباز شریف کا شدید رد عمل آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی درخواست پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا شدید رد عمل بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سردی کے موسم میں گیس بحران حکومت کی نا اہلی ہے:شہباز شریفشہباز شریف کا کہنا ہےکہ عوام حکومت کی نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی کی قیمت چکا رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی CMShehbaz PmlnMedia pmln_org PTIofficial GovtofPakistan جناب تو پھونک مار مار کر پریشر پورا کر لیتے تھےہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیس بحران سنگین تر، عوام حکومتی نااہلی اور بدانتظامی کا خمیازہ بھگت رہے ہیں: شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائدلاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف کے شریک ملزم احمد علی پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب گواہ کو طلب کرلیا۔ لنک: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیلئے بلدیاتی الیکشن نوشتہ دیوار ہے، شہباز شریفمسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست کو اگلے انتخابات کا نوشتہ دیوار قرار دیدیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ افغان عوام کی اس وقت مدد کریں۔شہباز شریفنہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا یہ فرض بنتاہےکہ وہ افغان عوام کی اس وقت مدد کریں۔شہباز شریف ShahbazSharif AfghanistanCrisis Pakistan OICInPakistan OIC4Afg PMLN president_pmln pmln_org SpoxPMLN GovtofPakistan MoIB_Official OIC_OCI FMMuttaqi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »