شہباز شریف کی رانا ثناء اللہ کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملاقات کے دوران کیا گفتگو ہوئی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور: مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کے گھر گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کی ۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لیگی رہنماؤں عظمی بخاری ، سمیع اللہ خان اور دیگر کے ہمراہ منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کے گھر گئے اور ان کی اہلیہ نبیلہ ثنا اللہ، داماد شہریار اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے رانا ثناء اللہ کی فیملی کو تسلی دی کہ مشکل کے دن ختم ہونے والے ہیں، لیگی قیادت چھوٹے مقدمات سے خوفزدہ ہونے والی نہیں،عدالتوں سے انصاف کی قوی امید ہے اور جلد رانا ثناء اللہ بھی با عزت بری ہو کر جیل سے رہا ہوں گے۔

رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نے شہباز شریف کو بتایا کہ ڈسٹرکٹ جیل میں رانا ثناء اللہ کو کوئی سہولت نہیں دی جا رہی،پرہیزی کھانا اور ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ادویات نہ ملنے کی وجہ سے انکے شوہر کی صحت گرتی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی رانا ثناء کے گھر آمدشہباز شریف کی رانا ثناء کے گھر آمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نوازپارٹی آئین کے تحت نائب صدررہیں گی، بیرسٹر ظفر اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا ہے کہ مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ساتھ 10، 15دن بعد بات ہوسکتی ہے ، شیخ رشید کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف رابطے کتے کے پتر ابھی صرف 18تاریخ کا انتظار کر قادیانیوں کےایجنٹ جواب سےزیادہ تکلیف سے مدارس سےہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے حوالے سے دبنگ فیصلہ سُنا دیا11:34 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »