شہباز شریف سے ایم کیوایم کے وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف سے ایم کیوایم کے وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری arynewsurdu

اس موقع پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خصوصی دعوت پر ملاقات میں شرکت کی، خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد میں عامرخان، وسیم اختر اور معین الحق شامل تھے۔

ملاقات میں دونوں جماعتوں کے قائدین نے قومی اور عوامی اہمیت کے امور پر رابطے اور تعاون سے متعلق تجاویز کا تبادلہ جاری رکھنے پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم کیخلاف چلائ یجانے والے تھریک عدم اعتماد اور دیگر سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اہم شخصیات کی ملاقات کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اپوزیشن قائدین اور ایم کیوایم رہنماؤں میں ملاقات کل پارلیمنٹ لاجزمیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز کی جانب سے عشائیہ، اپوزیشن قیادت کی آمد کا سلسلہ جاریآصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین عشائیے میں پہنچ گئے ہیں Benazir_Shah Are we tracking dinner now Mask ki waja say asay he face chupain hn..pm..or wazeer kisi k face pay mask dhayka ha چورو کا سلسلا شورو ہے ڈاکو کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد۔۔شہباز شریف کے گھرکل پھر تین بڑوں کی بیٹھکذرائع کے مطابق اس اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہونگے جبکہ سردار اختر مینگل سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے قائدین کو مدعو کیا it is a question to the Pakistani Awam that until when we will survive under looted mafia in this country. three mousses going on to trap an honest leader of Pakistani history. May Allah protect him.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی کی تحقیقات نئے شوائد سامنے آگئےلندن(مجتبیٰ علی شاہ) این سی اے نے شہباز شریف کے بارکلے بنک کے اکاونٹ تک رسائی کیلئے پروڈکشن آرڈر حاصل کرلیے،  عدالت نے این سی اے کے انوسٹی گیٹرز کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا اپوزیشن کی اعلیٰ قیادت کے اعزاز میں عشائیہاس عشائیہ میں جتنے لوگ بیٹھے ہیں ہیں اور بالخصوص علماء حضرات اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے۔ MaryamNSharif where r you behna🤔 کتے آج پھر مل کر بچی ہوئی ہڈیاں کھانے کے لئے پہنچ گئے لاکھ دی لعنت پاکستانی نظام پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماں سے بچے کی محبت کی حیرت انگیز اور بے مثال ویڈیوقدرت نے ماں اور بچے کی محبت کو تمام محبتوں سے جدا تخلیق کیا ہے، چاہے وہ انسان کا بچہ ہو یا جانور کا ماں کی محبت سب سے علیحدہ ہوتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: تماشائیوں کی طرف سے آسٹریلوی کھلاڑیوں کو بریانی کی دعوتکراچی میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس کے دوران تماشائی نہایت دلچسپ اور رنگا رنگ پوسٹرز پکڑے دکھائی دیے۔ سوشل میڈیا اور جرنلسٹس میں ایسا بڑا طبقہ موجود ہے جو ماہانہ تنخواہ پر مختلف لوگوں کے ذاتی مفادات کے لئے کام کرتا ہے یہ طبقہ ہمیشہ کسی خاص شخصیت یا جماعت کی حمایت ہی کرتے نظر آئیں گے ان لوگوں سے ہمیشہ دوری ہے بہتر ہے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u GreAt gesture
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »